dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین 94 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی کا رجحان رہا…

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی، 497 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، گوشت 497 روپے کلو ہو گیا۔ مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 36 روپے کی کمی ہو گئی، سرکاری نرخنامے میں گوشت کے نرخ 497 روپے کلو…

لاہور ، فیصل آباد ، گوجرانوالہ اور ملتان میں آج سے رات 8 بجے مارکیٹیں بند ہونگی ، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کے 4 اضلاع میں آج سے دکانیں رات 8 بجے بند ہوں گی ، اس حوالے سے حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، فیصل آباد، ملتان اور گوجرانوالہ میں مارکیٹیں اور شاپنگ مالز بند…

خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کے پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل بحال ہو گیا ہے ، تدریسی عمل کی بحالی پر طلباء اور والدین نے خوشی کا اظہار کیا۔ پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اپ گریڈیشن کے مطالبے پر عمل…

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع ابر…

آئی ایم ایف سے کروڑوں ڈالر اضافی رعایتی قرض کے حصول کی تیاریاں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالراضافی رعایتی قرض کے حصول کی تیاریاں، ناتھن پورٹرکی سربراہی میں آئی ایم ایف کامشن آج پاکستان پہنچے گا۔ آئی ا یم ایف کاوفدمنگل کوحکومت پاکستان سے مذاکرات شروع کرے گا، وفد…

کوکنگ آئل

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو بڑا اضافہ کر لیا گیا ہے جس سے مہنگائی کے ستائے عوام کی پریشانی مزید بڑھ گئی ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق درجہ اول کا گھی اور آئل 54 روپے ،…

خیبرپختونخوا حکومت کا صوبے میں گرین انفراسٹرکچر میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخواحکومت نے صوبے میں گرین انفراسٹرکچر میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسےورلڈ وائلڈ لائف فنڈپاکستان کےوفد نے ملاقات کی ،وفد نے بتایا ماحولیاتی تبدیلی کیلئےصوبائی حکومت کےاقدامات کوبین الاقوامی سطح پرپذیرائی ملی ہے۔ اس…

سانحہ کوئٹہ،حکومت بلوچستان کا 3 روزہ سوگ کا اعلان

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سانحہ پر 3روزہ سوگ کااعلان کیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق 11سے13نومبر تک بلوچستان میں سوگ منایا جائے گا،سوگ کے دوران سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ دوسری جانب کوئٹہ سے اندرون ملک…

عمران خان امریکی مدد سے بھی نہیں نکل سکتے،مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ اور رہنما عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عوام کے حوالے سے کوئی سوچنا اور کام نہیں کرنا چاہتا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیل ملز بند ہوچکی ، یہ…