dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پنجاب حکومت کا مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع محکمہ ماحولیات کے مطابق راولپنڈی میں بادلوں کی ممکنہ موجودگی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا جائے گا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب سمیت متعلقہ ادارے راولپنڈی…

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ ہوگیا

جاری مالی سال کے پہلے 4ماہ میں ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں  سالانہ بنیاد پردوفیصد نموریکارڈ کی گئی ہے۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اکتوبرتک کی مدت میں ملک میں 5.18ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات…

کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ حکّام کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ حکّام نے بتایا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر…

ایک بٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد سے بٹ کوائن کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ایک بٹ کوائن کی قیمت 81 ہزار ڈالر تک جا پہنچی،بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد بٹ کوائن 80ہزار ڈالر کے اوپر ٹریڈ…

ن لیگ چھوڑنے کی خبریں،سعد رفیق نے خاموشی توڑ دی

خواجہ سعد رفیق نے سیاست یا مسلم لیگ ن چھوڑنے کے حوالے سے زیر گردش خبروں کی تردید کردی ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پارٹی سے استعفیٰ…

سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، وزیر اعظم

ریاض: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کے…

سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار500 روپے تولہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی ہو گئی۔ سونے کی قیمت میں 1300روپے فی تولہ کی کمی ہونے سے سونا 2 لاکھ 77 ہزار500 روپے تولہ ہوگیا۔ دس گرام سونے کے نرخ میں 1115 روپے کی کمی ہونے…

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا وفد مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا ، تعارفی سیشن کے بعد وزیر مملکت برائے خزانہ نے معاشی اہداف پر بریفنگ دی۔ وزارت خزانہ کے مطابق معاشی ٹیم نے عالمی مالیاتی ادارے کے مشن کیساتھ تعارفی سیشن…

عمران خان

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سوالنامے کے جواب جمع نہیں کرائے۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نےاڈیالہ جیل میں ریفرنس کی سماعت کی ،…

پنجاب، فری سولر پینل پراجیکٹ کیلئے چار ارب روپے جاری

محکمہ خزانہ پنجاب نے مختلف منصوبوں کیلئے گرانٹس جاری کر دیں، وزیر اعلی فری سولر پینل پراجیکٹ کیلئے چار ارب روپے جاری کئے۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے وزیراعلی پنجاب کے فری سولر پینل منصوبے کیلئے 4 ارب روپے کی گرانٹس…