dhanaknews
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے وزیر خارجہ کیلئے مارکو روبیو کے نام پر اتفاق کر لیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر روبیو کو امریکی وزیر خارجہ جبکہ مائیکل والز کو قومی…
چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان میں مطلع…
بابا گرو نانک دیو جی کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات
صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ بابا گرو نانک دیو جی کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ نے کہا ہے کہ اس دوران…
امتحان میں بائیو میٹرک حاضری متعارف کروانےکا فیصلہ
لاہور تعلیمی بورڈ نے آئندہ سال میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحان سے بائیو میٹرک حاضری متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا،امتحانی سنٹر میں داخل ہونے سے قبل بچوں کی بائیو میٹرک کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس…
کینیڈا میں پہلا انسانی برڈ فلو کیس ریکارڈ
کینیڈا میں پہلا انسانی برڈ فلو کیس ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ ایک نیا واقعہ ہے۔ طبی حکام کے مطابق کینیڈا نے برڈ فلو کے اپنے پہلے انسانی کیس کی تصدیق کی جب ایک نوجوان میں وائرس کا ٹیسٹ…
چینی وزارت خارجہ
بیجنگ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین…
وفاقی وزیر مذہبی امور نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کر دیا
وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج پالیسی 2025 کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ سال 2025 کیلئے پاکستان کا حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے، سرکاری و…
جدید فارمنگ، پاکستانی ڈیری فارمرز کا وفد جرمنی پہنچ گیا
دودھ کی پیداوار بڑھانے کی تکنیک سمجھنے اور جدید فارمنگ کے تصور سے متعارف ہونے کیلئے پاکستانی ڈیری فارمرز کا 28 رکنی وفد جرمنی کے شہر ہینوور پہنچ گیا۔ وفد کی قیادت ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان کے…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا نیٹکو ہیڈ آفس میں سٹی وین سروس کا افتتاح
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے نیٹکو ہیڈ آفس گلگت میں سٹی وین سروس، گلگت تا کاشغر بس سروس اور مسافروں کیلئے جدید ٹرمینل کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعلیٰ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے…
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے رہنماء قتل
بلو چستان کے ضلع کچھی کے علاقے بھاگ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نیشنل پا رٹی کے مقامی رہنما ء جاں بحق ہو گئے ہیں پو لیس کے مطابق گزشتہ روز کچھی میں جلا ل خان روڈ پر مسلح…