dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کوئٹہ، خود کش بم دھما کے کا ایک اور زخمی چل بسا

کو ئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خود کش بم دھما کے کا ایک اور زخمی دوران علا ج زخموں کی تا ب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ ذ رائع کے مطابق  کو ئٹہ ریلوے اسٹیشن خودکش بم دھما کے میں زخمی…

 پنجاب میں اسموگ اور دھند کے باعث پروازیں متاثر

 صوبائی دارالحکومت لاہور میں رات  گئے دھند کے باعث  فلائٹ آپریشن متاثر ، 2 پروازیں اسلام آباد اتار لی گئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ  صوبہ پنجاب میں دھند سے لاہور، ملتان، فیصل آباد کی 8 پروازیں…

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف کے 3 روزہ  دورہ  پر آذر بائیجان پہنچ  گئے۔ شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز کے 29 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے باکو پہنچنے پر آذربائیجان کے وزیردفاعی صنعت نے وزیراعظم کا باکو ایئر پورٹ پر استقبال…

مشی خان لائیو شو کے دوران صوفے سے گر پڑیں

سینئر اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان مشی خان لائیو شو کے دوران صوفے سے گر پڑیں۔ اداکارہ مشی خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ لائیو براڈکاسٹ کے دوران اپنی کرسی…

وزیر داخلہ محسن نقوی کا تبلیغی اجتماع کا دورہ ، اکابرین سے ملاقات

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سالانہ تبلیغی اجتماع کے حوالے سے رائیونڈ کا دورہ کیا اور تبلیغی جماعت کے اکابرین فاروق، ڈاکٹر ندیم اشرف، انوار غنی ،امتیاز غنی، عباد اللہ اور دیگر سے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی  سے…

صدر مملکت کا چینی ہم منصب کے خیر سگالی پیغام پر شکریہ

صدر مملکت آصف زرداری نے چینی صدر کے خیر سگالی کے پیغام پر شکریہ ادا کیا ہے۔ چینی صدر نے آصف زرداری کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا،چینی صدر نے اپنے خط میں پاک چین…

لاہور سے اسلام آباد بذریعہ موٹر وے سفر کرنےوالوں کیلئے اہم خبر

دھند کی وجہ سے موٹروے M-2 (اسلام آباد تا لاہور) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بھی اسموگ کے باعث بند ہے،موٹرویز…

چیف آف جنرل اسٹاف محمد اویس دستگیر کی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقات

پاک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر کی چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر سے پی ایل اے آرمی ہیڈ کوارٹرز بیجنگ میں ملاقات ہوئی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

آئینی بینچ کم از کم 5 ججز پر مشتمل ، 3 رکنی کمیٹی بینچ بنائے گی

آئینی بینچ کم از کم 5 ججز پر مشتمل ہوگا جبکہ 3 رکنی کمیٹی بینچ بنائے گی۔ سربراہ آئینی بینچ جسٹس امین الدین خان کی رجسٹرار اور انتظامی افسران سے میٹنگ ہوئی،میٹنگ میں جسٹس امین الدین کو زیر التوا آئینی…

پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے، چین

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…