dhanaknews
سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی رواں ہفتے سے شروع ہو گی
حج 2025 کے لئے سرکاری اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی رواں ہفتے سے شروع ہو گی۔ رواں برس سرکاری اسکیم میں پہلی ترجیح اس سال ہی درخواست دینے والوں کو دی جائے گی، وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک…
خیبر کی وادی تیراہ میں دھماکا ، متعدد موٹر سائیکلیں تباہ
ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں موٹر سائیکل کی پارکنگ میں دھماکا ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ خیبر پولیس کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے زڑہ پخہ میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد موٹر سائیکلیں تباہ ہو…
چیمپئنز ٹرافی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے آنے سے انکار کے بعد پاکستان نے سخت مؤقف اپناتے ہوئے مائنس انڈیا فارمولے پر غور شروع کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابتدائی مؤقف میں 1996ء اور 2003ء کے ورلڈ کپ کی مثال…
مجھے لگتا ہے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ہوگی، رانا ثنا اللہ
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فی الحال مجھے لگتا ہے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا…
دھند اور اسموگ کے باعث کئی پروازیں منسوخ ، ریل سروس بھی متاثر
پنجاب میں دھند اور اسموگ کے باعث کئی پروازیں منسوخ ہونے کے علاوہ ریل سروس بھی متاثر ہو گئی ہے۔ دھند کے باعث ملتان اور فیصل آباد کی 3 پروازیں متبادل منتقل کی گئیں جبکہ جدہ ملتان کی غیر ملکی…
نعمان اعجاز اور صبا قمر بولڈ سین فلمانے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے
لاہور (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز اور اداکارہ صبا قمر ویب سیریز کے لیے بولڈ سین فلمانے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔نعمان اعجاز اور صبا قمر دونوں ہی اپنی بہترین اداکاری کی وجہ…
جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اس وقت کوئی آئینی بینچ نہیں ، یہ جو غیر آئینی بینچ بیٹھا ہے اسکا کیا کرنا ہے، جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر…
پاکستان امریکی روئی کا سب سے بڑا خریدار
ملک میں معیاری روئی کی محدود دستیابی کے باعث پاکستان ایک بار پھر امریکی روئی کا سب سے بڑا خریداربن گیا ہے جس کے نتیجے میں اندرون ملک کاٹن جنرز کی جانب سے معیاری کپاس کی بھر پور خریداری کے…
بیرسٹر سیف
تحریک انصاف کے صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے پر مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا ردعمل آ گیا۔ بیرسٹر سیف نے اس عمل کو جعلی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جعلی حکومت اس…
یو اے ای میں کام کرنیوالے اپنے بیوی بچوں کو کیسے بلا سکتے ہیں، اہم معلومات
یو اے ای میں کام کرنے والے اچھی تنخواہ کے حامل افراد اپنے بیوی بچوں کو بھی بلوا سکتے ہیں۔ فیملی اسپانسرشپ کے لیے درخواست دیتے وقت اس بات کو یقینی بنانا لازم ہے کہ تمام مطلوب دستاویزات ہوں اور…