dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پنجاب حکومت کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر مکمل پابندی کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ جاوید احمد قاضی نے کہا ہے کہ حکومت فیصلے کی روشنی میں دھواں…

اسرائیلی وزیراعظم کا لبنان میں پیجر ڈیوائس حملوں کااعتراف

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان میں پیجر ڈیوائس حملوں کااعتراف کرلیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم  نے حسن نصراللہ پرحملے کا بھی اعتراف کیا ہے ،انہوں نے کہا حزب اللہ کی کمیونی کیشن ڈیوائس اور حسن نصراللہ…

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں اسموگ بےقابو ہو گئی، ایمرجنسی نافذ کی جائے، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اسموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ایک بار پھر صوبے میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب…

بجلی کے ونٹر پیکج کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا گیا، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ بجلی کے ونٹر پیکج کے نام پرعوام کو بے وقوف بنایا گیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا شہباز شریف کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے جھوٹ ہیں،موجودہ حکومت ہی…

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار صحرا میں برفباری

ریاض: سعودی عرب کے صحرا الجوف میں پہلی بار برفباری ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دنیا کے بیشتر ممالک کی طرح سعودی عرب بھی متاثر ہو رہا ہے۔ سعودی عرب…

دھند کے موسم میں بہترین سفری اوقات کیا؟موٹر وے پولیس نے بتا دیا

اسموگ کی وجہ سے موٹروے کو مختلف مقامات پر بند کردیا گیا ہے۔ موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم جبکہ موٹروے ایم 3 لاہور سے درخانہ تک دھند اور اسموگ کی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا…

وزیراعظم عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہبازشریف عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ اجلاس میں غزہ اورلبنان پر اسرائیلی جارحیت سے پیدا صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،وزیراعظم فلسطین کاز کیلئے پاکستان کی مکمل حمایت کےعزم کااعادہ کریں گے۔…

حکومت پنجاب کا راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا تجربہ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: حکومت پنجاب نے اسموگ کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بادلوں کی ممکنہ موجودگی…

وزیر اعظم نے حکومتی فیصلوں پر عدالتی اسٹے آرڈرز کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی فیصلوں پر عدالتی اسٹے آرڈرز کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے حکومتی فیصلوں کے خلاف عدالتی حکم امتناع کے معاملے پر تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو…

ایلون مسک

ایکس کے مالک ایلون مسک کی دولت لگ بھگ 3 سال بعد 300 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ، دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں وہ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ ایلون مسک کی دولت میں…