dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستانی کسانوں کی جدید زرعی ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنائیں گے، امریکی سفیر

اسلام آباد: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستانی کسانوں کی جدید زرعی ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنائیں گے۔ امریکی مالی معاونت سے کلائمٹ اسمارٹ ایگریکلچر منصوبے کا آغاز ہو گیا۔ کلائمیٹ اسمارٹ ایگریکلچر ایکٹیوٹی کی فیصل…

ٹیک اینڈ پے ماڈل، 18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں نئے معاہدے کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ٹیک اینڈ پے موڈ پر 18 آئی پی پیز سے دو ہفتوں میں معاہدے کا امکان ہے۔ جس سے سالانہ 70 سے 100 ارب روپے کی بچت میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق…

عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ بینچ مارک لندن برینٹ آئل 2 فیصد سستا ہوگیا ،لندن برینٹ آئل 1.48 ڈالر سستاہوکر 72.39 ڈالر فی بیرل تک گرگیا  ہے۔ اسی طرح امریکی خام تیل…

مریم اورنگزیب کا سموگ کنٹرول میں ناکامی کے عدالتی ریمارکس پر ردعمل آگیا

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے سموگ کنٹرول میں ناکامی کے عدالتی ریمارکس پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی عدم موجودگی کا مطلب سموگ کنٹرول میں ناکامی نہیں،جج صاحب…

پنجاب حکومت کاسبزیوں کی میکائز فارمنگ کیلئے 70فیصد سبسڈی کا اعلان

پنجاب حکومت نے سبزیوں کی میکائز فارمنگ کیلئے 70فیصد سبسڈی کا اعلان کیا ہے۔ پیاز اور ٹماٹر کی ویلیو ایڈیشن کیلئے پلپنگ یونٹ،ڈرائراور گریڈرز کیلئے بھی 70فیصد سبسڈی ملے گی،لودھراں، ملتان اور وہاڑی کے اضلاع پیاز کی کاشت کے لیے…

جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج

جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر دی گئی،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن…

بانی پی ٹی آئی اپنی پارٹی کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اپنی پارٹی کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا”…

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر فوری پابندی عائد کی جائے، وزیر اعظم

ریاض: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر فوری پابندی عائد کی جائے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی صورتحال پر ہم سب…

وزیر اعلی سندھ نے اسٹیل مل بحال کرانے کیلئے روس سے مدد طلب کر لی

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسٹیل مل کو بطور منافع بخش ادارہ بحال کرنے کے لیے روس سے مدد طلب کر لی۔ وزیراعلی سندھ سے روس کے سفیر البرٹ خوریف نے کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے…

بھارتی سپریم کورٹ کا 25 نومبر تک پٹاخوں پر مستقل پابندی کا حکم

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی حکومت کو 25 نومبر تک پٹاخوں پر مستقل پابندی کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئی دہلی میں فضائی آلودگی سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔…