dhanaknews
اسموگ کی ابتر صورتحال ، پنجاب میں 50 فیصد عملے کو گھروں سے کام کرنیکا حکم
بڑھتی ہوئی اسموگ کے پیش نظر پنجاب میں دفاتر کے 50 فیصد عملے کو آن لائن کام پر منتقل کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ ڈی جی ماحولیات پنجاب کی جانب سے تمام سیکرٹریز اور سربراہان کوجاری مراسلے میں کہا…
بٹ کوائن 89 ہزار 637 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
بٹ کوائن 89 ہزار 637 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابات جیتتے ہی بٹ کوائن کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں، جس دن ٹرمپ انتخاب جیتے اس دن بٹ کوائن کی قیمت 75…
ننکانہ صاحب
بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں ننکانہ صاحب میں 15 نومبر جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ننکانہ تسلیم اختر راؤ نے 15 نومبر کو ضلع بھرمیں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن…
اسٹاک ایکسچینج
مسلسل مثبت رجحان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں مندی…
ستمبر2024 تک حکومت کا قرض 69570 ارب روپے رہا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ ستمبر 2024 تک حکومت کا قرض 69570 ارب روپے رہا۔ نجی وی کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومتی قرض کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں، اعداد…
پنجاب حکومت کا مزید 5 ڈویژن میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان
لاہور، پنجاب حکومت نے مزید 5 ڈویژن میں ا سکولز اور کالجز میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے مراسلے کے مطابق ڈیرہ غازی خان، ساہیوال اور بہاولپور ڈویژن میں اسکولز اور کالجز…
پاکستان کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں مساوی اور جوابدہ اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ جنرل اسمبل میں سلامتی کونسل کی رکنیت میں مساوی نمائندگی اوراضافہ کےعنوان سے مباحثے میں…
مرغی کا گوشت 490 روپے کلو ہو گیا
لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا ہے، مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے فی کلو کمی ہو گئی ہے۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق اس کمی کے بعد مرغی کا گوشت 490 روپے کلوہو گیا ہے۔زندہ…
آلودہ ترین شہروں میں لاہور بدستور سرفہرست ، پختونخوا میں بھی اسموگ کے ڈیرے
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی لاہور سرفہرست ہے، شہر میں اسموگ کی مجموعی شرح 910 تک پہنچ گئی ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع بھی اسموگ کی لپیٹ میں رہے، آلودہ فضا کے باعث سانس لینا…
پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی گئی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پہلے روز ٹیکنیکل سطح پر بات چیت ہوئی…