dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کو پاکستان ضرور آنا چاہیے،نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کو پاکستان ضرور آناچاہیے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا پاکستان تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتاہے،بھارت…

استور ، باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری ، 17 افراد ہلاک

گلگت بلتستان کے علاقے استور سے چکوال جانے والی باراتیوں کی بس دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق استور سے چکوال جانے والی باراتیوں کی…

گمی ہوئی لاٹری نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا

واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں لاٹری کے ٹکٹ کے بارے میں بھولنے والی خاتون 10 لاکھ ڈالرز جیت گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خاتون نے اپنی خالہ کے گھر جاتے ہوئے گروسری اسٹور سے لاٹری ٹکٹ خریدا…

عمران خان کو گہرا صدمہ ،قریبی دوست انتقال کر گئے

سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے دوست عمران سعید چوہدری دبئی میں انتقال کر گئے ہیں عمران سعید چوہدری کی تدفین بعد نماز عصر دبئی کے القوض قبرستان میں کی گئی ، تعزیتی اجتماع رواں…

جعلی مقدمات میں گرفتاریاں ہو رہی ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جعلی مقدمات میں گرفتاریاں ہو رہی ہیں۔ یہ اسی طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

موسمیاتی تبدیلیوں سے نہ نمٹا گیا تو قیمت پوری انسانیت کو ادا کرنا پڑے گی، انتونیو گوتیرس

باکو: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نہ نمٹا گیا تو قیمت پوری انسانیت کو ادا کرنا پڑے گی۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر کو فنڈنگ کرنا ہو گی۔…

وزارت مذہبی امور کاپی ٹی اے کوخط،وجہ بھی سامنے آگئی

وزارت مذہبی امور نے انٹرنیٹ پر موجود قابل اعتراض مواد بلاک کرنے کیلئے پی ٹی اے کوخط لکھا ہے۔ خط کے ذریعے کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ پر ایسے مواد سے اخلاقیات اور معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہو رہے…

بینک صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی

بینک صارفین کی شکایات کو رفع کرنے کی مدت 30دن مقرر کردی گئی ہے۔ قبل ازیں شکایت کنندگان کی شکایات کا حل بینکنگ کمپنیز آرڈیننس مجریہ 1962کے تحت بینکوں کو 45 دن میں کرنا ہوتا تھا ۔ شکایت کنندگان متعلقہ…

پہلے پرانے کیسز کو ترجیح دی جائے گی،آئینی بینچز سے متعلق کمیٹی کا فیصلہ

سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی زیر صدارت آئینی بینچزسے متعلق کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں آئینی بینچز کیلئے مشاورت کی گئی،جسٹس محمد علی مظہر نے ٹیلی فون کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔…

ترقی یافتہ ملکوں کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے آگے آنا ہو گا، وزیر اعظم

باکو: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ملکوں کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے آگے آنا ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکومیں کاپ29 کلائمیٹ ایکشن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…