dhanaknews
بلاول کا اسموگ سے پریشان شہریوں کو کراچی منتقل ہونیکا مشورہ
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے دیگر شہروں میں اسموگ سے پریشان شہریوں کو کراچی منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے ایکس پر جاری بیان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے شہروں میں آلودگی…
ماحولیاتی تبدیلی، بچے نمونیا کا شکار ہو رہے، چائلڈ لائف فاؤنڈیشن
چائلڈ لائف فاؤنڈیشن پاکستان کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹرعرفان حبیب نے کہا ہے کہ بچے آلودگی کے باعث نمونیا کا شکار ہو رہے ہیں۔ نمونیا سے آگہی کے عالمی دن کے موقع پر چائلڈ لائف فاؤنڈیشن پاکستان کے میڈیکل ڈائریکٹر نے کہا…
پی آئی اے بولی معاملہ، خیبرپختونخوا کا وفاق کو ایک اور خط
خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری بولی میں حصہ لینے کیلئے حکومت کو ایک اور خط لکھ دیا ہے۔ خیبرپختونخوا انوسٹمنٹ بورڈ نے وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کے نام دوسرا خط ارسال کیا ہے، جس میں کہا گیا…
ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری، ڈینگی کے 85 کیسز رپورٹ
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کئے ہیں، ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔ ہیلتھ کیئر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 85 کیسز رپورٹ…
سردیوں کی آمد، مچھلی کی فروخت میں اضافہ ، قیمتیں بھی بڑھ گئیں
دارالحکومت اسلام آباد میں سردیوں کی آمد کے ساتھ مچھلی کی فروخت میں اضافہ، دام بھی بڑھ گئے شہر میں مچھلی فروشوں کی چاندی ہو گئی۔ میڈیا سروے کے مطابق ادارے کارروائی نہیں کرتے ہیں اور قیمت بڑھنے کا سارا…
استور، باراتیوں کی بس حادثے میں صرف دلہن معجزانہ طور بچ گئی
گلگت ضلع استور سے دلہن لیکر چکوال جانے والی باراتیوں سے بھری کوسٹر گاڑی تھلیچی پل سے دریا میں گرنے سے 26 افراد دریا برد جبکہ دلہن معجزانہ طور میں بچ گئی۔ حکومتی ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق 24…
امن و امان کی صورتحال، بلوچستان کے2 حلقوں پر مجوزہ پولنگ کی تاریخ تبدیل
الیکشن کمیشن نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر بلوچستان کے دو حلقوں پر مجوزہ پولنگ کی تاریخ تبدیل کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 8 سبی پر پولنگ کی تاریخ بڑھادی،پی بی…
پنجاب حکومت نے اینٹی اسموگ پلان جاری کر دیا
لاہور: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پنجاب حکومت کا اینٹی اسموگ پلان جاری کر دیا۔ پنجاب حکومت کے جاری کردہ اینٹی اسموگ پلان کے مطابق پنجاب حکومت نے ڈویژن کو 3 ٹیموں میں تقسیم کر کے اینٹی اسموگ پلان پر…
خواجہ آصف سموگ کی صورتحال پر بیوروکریسی پر برس پڑے
وزیردفاع خواجہ آصف سموگ کی صورتحال پر بیوروکریسی پر برس پڑے۔ وزیردفاع نے سموگ سے متعلق چارٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا،انہوں نے کہا کہ صرف شور ہے کہ چاول کی فصل کی باقیات جلانے سے اسموگ ہے۔ چارٹ ملاحظہ…
پنجاب میں اسموگ کے خاتمے کیلئے پہلی10سالہ جامع پالیسی بنالی ،مریم اورنگزیب
لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے اسموگ کے خاتمے کے لیے پہلی 10 سالہ جامع پالیسی بنا لی ہے۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ…