dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان علما کونسل کا توہین آمیز مواد کو سوشل میڈیا سے ہٹانے کیلئے تحریک کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان علما کونسل نے توہین آمیز مواد کو سوشل میڈیا سے ہٹانے کے لیے تحریک کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے علما و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوشل…

اب جو پی او ایس کی جعلی پرچی لے کر آئے گا اس کو انعام ملے گا، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ اب جو پی او ایس کی جعلی پرچی لے کر آئے گا اس کو انعام ملے گا۔ سنیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت قومی اسمبلی…

رائٹ سائزنگ،پاکستان پوسٹ کی ایک ہزار سے زائد پوسٹیں ختم

رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وفاقی سیکرٹری وزارت مواصلات نے پاکستان پوسٹ آفس کی 1004پوسٹیں ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ سیکرٹری مواصلات نےبحیثیت پرنسپل اکاؤنٹنگ افسر اپنے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے مجاز اتھارٹی کےطور پر ان پوسٹوں کو…

سونے کی قیمت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہو گئی۔…

ایف بی آر نے تمام ٹیکسوں کی ادائیگی کا نیا مربوط سسٹم ایزی پیمنٹ 2.0متعارف کرا دیا

ایف بی آر نے تمام ٹیکسوں کی ادائیگیوں کا نیا مربوط سسٹم epayment 2.0 متعارف کر ادیا۔ ایف بی آر کے مطابق اس سسٹم کے تحت ود ہولڈنگ ٹیکس، انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی یکجا…

علی امین

 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج کی تاریخ کا اعلان ہو گیا ہے ، اس بار مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور…

سیلاب کے باعث پاکستان کو 30ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے 2022میں سیلاب کا سامنا کیا،جس کی وجہ سے پاکستان کو 30ارب ڈالر سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا۔ باکو میں کوپ 29 کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس سے…

نماز استسقاء

پنجاب بھر میں جمعہ 15 نومبر کو نماز استسقاء ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے صوبہ بھر میں نمازِ استسقاء کا اہتمام کیا جائے گا، اس دوران باران رحمت کی دعائیں مانگی جائیں گی…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال دے دی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی…

ایران اور روس نے عالمی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے بینک کارڈ سسٹم کو جوڑ دیا

ایران اور روس نے عالمی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنے بینک کارڈ سسٹم کو جوڑ دیا ہے۔ یہ بات ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اپنی رپورٹ میں کہی،رپورٹ کے مطابق ایرانی بینک کارڈ اب روس میں استعمال کیے…