dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

دھند اور اسموگ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ، مختلف شہروں میں بارش کا امکان

دھند اور اسموگ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ، کل شام سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 14 سے 16 نومبر تک لاہور ، راولپنڈی ،…

سپریم کورٹ کا پہلا آئینی بینچ آج مقدمات کی سماعت کرے گا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا پہلا 6 رکنی آئینی بینچ آج مقدمات کی سماعت کرے گا۔ آئینی بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین کریں گے۔ آئینی بینچ آج 18 اور کل 16 مقدمات کی سماعت کرے گا۔ آئینی بینچوں کی…

چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ، اہلکار محفوظ رہے

چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش بمبار نے خود کو اڑا لیا تاہم پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس اسٹیشن عمرزئی کی حدود اخون ڈھیری کے قریب خودکش حملہ آور نے دھماکا کر دیا تاہم دھماکے والی جگہ پر رش…

کراچی ، ضمنی بلدیاتی الیکشن کا میدان آج سجے گا

کراچی میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کا میدان آج سجے گا، کراچی کے 6 اضلاع میں 10 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوگا۔ضلع جنوبی، غربی، وسطی ، کیماڑی ،ملیر اورکورنگی میں انتخابات ہوں گے، پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوگا…

ننکانہ، بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات کا آغاز، سکھ یاتریوں کی آمد جاری

ننکانہ صاحب میں بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، دنیا بھر سے سکھ  یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں بابا گورونانک کے جنم دن کی مناسبت سے تقریب ہوئی،…

کسی سیاستدان کوقید کرنے کے حق میں نہیں ، فضل الرحمان

  جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  نے کہا ہے کہ کسی سیاستدان کو قید کرنے کے حق میں نہیں ہوں۔ لندن میں  میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ  ہمیشہ آئین اورجمہوریت پرشب…

ججز کی خالی آسامیوں پر بھرتی امتحانات کے نتائج کا اعلان

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد سول ججوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لئے منعقدہ  تحریری امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کیمطابق تحریری امتحانات میں 33 امیدوار کامیاب قرار پائے جنھیں انٹرویوز…

جوبائیڈن کے ساتھ ملاقات بہت اچھی رہی، ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ  ملاقات  بہت اچھی رہی۔ نیویارک پوسٹ کوانٹرویو دیتے ہوئے نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا کہ میں اور جوبائیڈن نے ایک دوسرے کو دیکھ  کراچھا محسوس کیا۔…

ٹرمپ نے امریکی وزیر دفاع کیلئے پیٹ ہیگزتھ  کو نامزد کردیا

امریکی وزیر دفاع کے لیے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیٹ ہیگزتھ  کو نامزد کردیا۔ وزیر دفاع کے لیے امریکی سینیٹ سے توثیق ضروری ہے اور سینیٹ میں ریپبلکنز کی اکثریت ہونے کے باعث ممکن ہے کہ پیٹ ہیگزتھ کی…

چین کا پاکستان میں اپنے شہریوں کی حفاظت کیلئے اپنی فورس تعینات کرنے پر اصرار

کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینئرز پر خودکش دھماکے کے بعد بیجنگ نے پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے ہزاروں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اپنی فورس تعینات کرنے پر زور دیا۔ پاکستان پر مشترکہ سیکیورٹی مینجمنٹ سسٹم…