dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

شوہر دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں تو مجھے اعتراض نہیں،اداکارہ حرا سومرو

کراچی (این این آئی)جیو انٹرٹینمنٹ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ حرا سومرو کا کہنا ہے اگر ایک مرد متحمل ہے اور ایک سے زائد شادیاں کرنا چاہتا ہے تو ضرور کرے یہ…

ہالی ووڈ کی سب سے بڑی فلاپ فلم، 265 ملین ڈالرز کا نقصان

ممبئی (این این آئی)گزشتہ ماہ ہالی ووڈ کے معروف ہدایتکار ٹوڈ فلپس کی فلم ‘جوکر: فولی اے ڈوئیکس’ کی باکس آفس پر ناکامی نے بڑے بجٹ کی فلموں کے بارے میں بحث کو دوبارہ چھیڑ دیا ہے۔ہالی ووڈ کے اسٹوڈیوز…

77 سال پرانے کیک کا ٹکڑا ہزاروں ڈالرز میں نیلام

لندن(این این آئی)برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی شہزادہ فلپ سے شادی کے موقع پر بنائے گئے 77 سالہ پرانے کیک کا ایک ٹکڑا حال ہی میں 2,800 ڈالرز سے زائد میں نیلام ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیک کا…

ہرنائی ،سکیورٹی فورسز کی کارروائی، میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

ہرنائی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسزنے آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشت گرد ہلاک ہوگئے،آپریشن کےدوران میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد شہید ہوئے۔ سیکیورٹی فورسز کی…

ہیرے کی انگوٹھیاں اور رولیکس پاکستانی مداح کے میکا سنگھ کو کروڑوں کے تحائف

کراچی (این این آئی)پاکستانی مداح نے پنجابی بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو کروڑوں کے تحائف سے نواز دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔حال ہی میں میکا سنگھ کا امریکی ریاست مسیسیپی کے شہر بیلوکسی میں…

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لئے نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم سے باران رحمت کے لئے نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ وزیراعظم نے قوم سے درخواست کی  کہ نماز استسقاء ادا کرے اور اللہ تعالیٰ سے باران رحمت کے لئے خصوصی دعاء…

کپل شرما شو کو قانونی نوٹس، سلمان خان کی ٹیم کا شو سے لاتعلقی کا اظہار

ممبئی (این این آئی)معروف کامیڈین کپل شرما کے شو ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’کو قانونی نوٹس مل گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ اب نیٹ فلکس پر نشر ہوتا ہے جس کے خلاف قانونی چارہ گوئی کا…

زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرزکا اضافہ

اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 8 کروڑ 40لاکھ ڈالرکا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ارب 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ہوگئے،دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 ارب 70 کروڑ ڈالرپر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق…

آئین سازی کے وقت حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی،بلاول بھٹو

چیئرمین  پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ آئین سازی کے وقت حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی، جوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً علیحدہ ہوئے۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی چیئرمین نے  کہا کہ انٹرنیٹ…

سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔ جمعرات کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 66 ہزار400 روپے ہو…