dhanaknews
گیس پریشر میں کمی، ایل پی جی مافیا کی لوٹ مار
سردی کی شدت میں اضافے کے باعث گیس کا استعمال بڑھنے لگا جبکہ گیس پریشر میں کمی، ایل پی جی گیس کی ڈیمانڈ میں اضافے کے ساتھ ہی مافیا نے لوٹ مار شروع کر دی ہے۔ اوگرا کے ریٹس سے…
ژوب،طلبا کی امتحانی فیس کے 23 لاکھ جوئے میں ہارنے والا کلرک جیل بھیج دیا
بلوچستان، طلبا کی امتحانی فیس کے 23 لاکھ جوئے میں ہارنے والے کلرک کا ریمانڈ مکمل ہونے پر جیل بھیج دیا گیا۔ بلوچستان ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن لائن جوئے میں ہارنے والے کلرک…
فرانس اسرائیل فٹ بال میچ سے قبل فلسطین کے حق میں احتجاج
فرانس اوراسرائیل کے درمیان فٹ بال میچ سے قبل شہریوں نے فلسطین کے حق میں احتجاج کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ فلسطین میں اسرائیل ظلم و بربریت بند کرے، مظاہرین نے میچ آف شیم کے نعرے لگائے، نیدرلینڈز کے…
غلط کام کریں گے تو گرفتاری ہو گی،مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے پی ٹی آئی کا کام ہی احتجاج کرنا ہے،غلط کام کریں گے تو گرفتاری ہو گی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں 25روپے والی روٹی کو…
لندن ٹرین واقعہ ،خواجہ آصف نے مقامی پولیس کو رپورٹ درج کرادی
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے لندن ٹرین میں قتل کی دھمکی دینے، ہراساں کرنے اور ان کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر پاکستان ہائی کمیشن میں مقامی پولیس کو رپورٹ درج کرادی ہے۔ خواجہ محمد آصف نے پولیس…
غیر قانونی تارکین وطن کو دبئی حکام کی وارننگ
دبئی حکام نے غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر دبئی امیگریشن لیفٹیننٹ کرنل سالم بن علی کا کہنا تھا کہ آخری…
کاروں کی فروخت میں 50 فیصد اضافہ ہوگیا
جاری مالی سال کے پہلے 4ماہ میں ملک میں کاروں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر50 فیصد کی نموریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 4ماہ میں ملک میں کاروں کے 40693یونٹس کی…
پنجاب بھر میں زرعی انکم ٹیکس کا نفاذ کردیاگیا
پنجاب بھر میں زرعی انکم ٹیکس کا نفاذ کردیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا، ایوان نے زرعی ترمیمی بل 2024 منظورکرلیا،پیپلز پارٹی نے ایگریکلچر انکم ٹیکس بل کی مخالفت کردی۔ علی حیدر گیلانی کا کہنا تھا حکومت نے…
لاہور میں ہیوی ٹریفک اور دھواں چھوڑنے والی ہر قسم کی وہیکل پر پابندی عائد
لاہور میں جمعہ اور اتوار کوہیوی ٹریفک اور دھواں چھوڑنے والی ہرقسم کی وہیکل پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ حکومت پنجاب کا کہنا ہے لاہور میں ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے پر جمعہ اور اتوار کومکمل پابندی ہوگی،لاہورمیں جمعہ اور…
پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال نہیں بلکہ مس کال ہے، فیصل کریم کنڈی
خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال نہیں بلکہ مس کال ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی احتجاج سے…