dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

گورنر پنجاب کی گاڑی موٹر وے پر حادثے کا شکار

گورنر پنجاب کی گاڑی کو موٹر وے ایم ٹو پر حادثہ پیش آیا تاہم گورنر محفوظ رہے۔ موٹر وے ایم ٹو پر نیلا دھلا کے قریب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، ان کی گاڑی…

24 نومبر کا احتجاج،علیمہ خان کا بڑا بیان سامنے آگیا

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے ہم اگر اکیلے ڈی چوک پہنچے اور گرفتار ہوئے تو 24 نومبر کو بھی لوگ پہنچیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مریم نواز پنجاب میں…

جوبائیڈن کے ساتھ ملاقات بہت اچھی رہی، ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ  ملاقات  بہت اچھی رہی۔ نیویارک پوسٹ کوانٹرویو دیتے ہوئے نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا کہ میں اور جوبائیڈن نے ایک دوسرے کو دیکھ  کراچھا محسوس کیا۔…

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی کال پر پوری دنیا میں احتجاج نظر آئے گا، احتجاج میں سب لوگ شریک ہوں گے یہ بانی پی ٹی آئی کا حکم ہے۔ الیکشن…

خواتین سے متعلق شرمناک بیان پر جاپانی وزیر کو معافی مانگنا پڑگئی

ٹوکیو: جاپانی وزیر اور کنزر ویٹو پارٹی کے رہنما کو خواتین سے متعلق شرمناک بیان دینے کے بعد معافی مانگنا پڑ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجسنی کے مطابق جاپانی قانون ساز اور وزیر ناکی ہائیکوٹا نے خواتین سے متعلق…

حج تاریخ

وفاقی حکومت نے حج 2025 کیلئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری سکیم کے تحت جانیوالے عازمین سے درخواستوں کی وصولی کا آغاز 18 نومبر سے ہو گا ،عازمین حج 3 دسمبر تک مقررہ بینکوں…

ایئرپورٹس اتھارٹی

اسلام آباد ( محمد ظریف) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی میں افسران کی ترقیوں پر انتظامیہ اور آفیسرز ایسوسی ایشن کے درمیان تنازع نے شدت اختیار کر لی ۔ سی اے اے آفیسرز ایسوسی ایشن نے افسران ترقیوں کے لیے ڈیپارٹمنٹل پروموشنز…

اسموگ 5 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ خواتین کیلئے انتہائی خطرناک قرار

اسلام آباد: اقوام متحدہ نے اسموگ کو 5 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ خواتین کے لیے انتہائی خطرناک قرار دے دیا۔ لاہور، کراچی اور ملتان سمیت ملک کے بیشتر شہر اور علاقے بدترین اسموگ کی لپیٹ میں ہیں۔…

موجودہ حکومت دھکے سے چل رہی ہے، دھکا ناکام ہوا تو حکومت گئی، شیخ رشید

اسلام آباد: سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ یہ حکومت دھکے سے چلائی جا رہی ہے۔ اور اگر کسی جگہ یہ دھکا ناکام ہوا تو حکومت ناکام جائے ہو گی۔ سربراہ…

افغان انتظامیہ پاکستان کے تحفظات کو سنجیدگی سے لے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ افغان انتظامیہ پاکستان کے تحفظات کو سنجیدگی سے لے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان…