dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بھارت کا کرکٹ کے بعد کبڈی ٹیم کو بھی پاکستان کی اجازت دینے سے انکار

چیمپئینز ٹرافی کیلئے کرکٹ ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کے فیصلے کے بعد بھارت نے کبڈی ٹیم کو بھی پاکستان جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 19 نومبر کو کرتارپور میں میچ طے…

وینا ملک ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت شہریار چوہدری سے شادی کی۔ جس کی تصدیق انہوں نے خود انسٹاگرام…

خیبر پختونخوا حکومت

خیبر پختونخوا حکومت نے پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کی اپ گریڈیشن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ اساتذہ کی اپ گریڈیشن کا کوئی ٹھوس پلان زیر غور نہیں ، اپ گریڈیشن کے بعد…

توشہ خانہ

عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی…

علی امین

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اپنا حق لینے کے لیے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ ہماری…

موٹروے پولیس نے ملنے والے 8 لاکھ 47 ہزار روپے مالک کے حوالے کر دیئے

اسلام آباد؛ موٹروے پولیس نے ایم 5 سے ملنے والے 8 لاکھ 47 ہزار روپے مالک کے حوالے کر دیئے۔ موٹروے ایم فائیو پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے 8 لاکھ سے زائد رقم کا ملنے والا بیگ…

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 8 خوارجی ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں آپریشن خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔ جس…

ذیابیطس جیسے خاموش قاتل کے بوجھ کو کم کر سکتے ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذیابیطس جیسے خاموش قاتل کے بوجھ کو کم کر کے لاکھوں پاکستانیوں کی زندگیوں کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ذیابیطس کے عالمی دن…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ،…

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں اسموگ اور دُھند کے ڈیرے

لاہور: پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند اور اسموگ کی شدت برقرار ہے۔ رات گئے موٹروے کے مختلف حصوں کو بند کر دیا گیا۔ لاہور، ساہیوال سمیت پنجاب کے مختلف علاقے آج بھی اسموگ اور دھند کی لپیٹ میں ہیں۔…