dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اسلام آباد میں لوگ کلمے کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔پشاور اور ہری پور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اسلام…

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 21 روپے فی کلو اضافہ

لاہور،مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہو گیا۔ مرغی کا گوشت 21 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا جس کے بعد مرغی کے گو شت کی فی کلو قیمت 490 روپے سے 511 روپے پر چلی گئی…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی مندی کا رجحان رہا ، جبکہ ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 47 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی…

نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان  ساتھ آج ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں…

پاسپورٹ کی ورلڈ رینکنگ میں گرین پاسپورٹ کی تنزلی

پاسپورٹ کی ورلڈ رینکنگ میں گرین پاسپورٹ کی تنزلی ہو گئی۔ پاسپورٹ کی رینکنگ کرنے والے عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ مزید گراوٹ کا شکار ہوکر دنیا کے ممالک کی صف میں 102ویں نمبرپر…

اسلام آباد

اسلام آباد میں بھی اسموگ کے خدشے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ انتظامیہ نے شہر کے نواح میں آلودگی کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ایک بھٹہ سیل…

کشمیر گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات نے کشمیر گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے…

میاں جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف کو اداروں کے اندر سے سہولت کاری مل رہی ہے۔ ن لیگ کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے ایک  ٹاک شو میں گفتگو…

سابق چیف جسٹس فائز عیسیٰ کو بڑا آئینی عہدہ  ملنے کا امکان

پاکستان کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بڑا آئینی عہدہ  ملنے کا امکان ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے ریٹائر ہونے میں صرف 2 ماہ اور 15 دن  باقی رہ گئے…

چین، طلاق سے پریشان ڈرائیور نے شہریوں پر گاڑی چڑھا دی، 35 ہلاک

چین  میں تیز رفتار گاڑی نے درجنوں لوگوں کو کچل دیا جس سے 35  افراد ہلاک اور 43 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گاڑی سے لوگوں کے کچلے جانےکا واقعہ چین کے جنوبی صوبے گوانگڈونگ کے…