dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

حکومتی کوششوں سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی ، عطاء تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ حکومتی کوششوں سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  کہ ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ہے، افسوس کی بات ہے کہ خیبرپختونخوا…

تین سبزیوں کی قیمتوں میں کمی،6 کی قیمت میں اضافہ

دو روز میں 3 سبزیوں کی قیمتوں میں کمی، 6 کی قیمت میں اضافہ، 16 کی قیمت مستحکم رہی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ 2 روز میں 3سبزیوں کی قیمتوں میں کمی، 16 کی قیمتیں مستحکم جبکہ6 سبزیوں کی قیمت…

گجرات میں کسان نے اپنی خوش قسمت گاڑی دفنا دی

بھارتی ریاست گجرات کے ضلع امریلی میں ایک کسان نے اپنی خوش قسمت گاڑی کی تدفین بہت ہی عظیم الشان طریقے سے کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کو گاؤں میں سنجے پولارا نامی کسان اوراس کے خاندان کی جانب…

نوشہرہ ، شادی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر

نوشہرہ کےعلاقے گنڈیری میں شادی کی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر ہونے پر ہسپتال پہنچا دیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق ریسکیو 1122 کی ایمبولینس نے 10 افراد کو ہسپتال منتقل کیا جبکہ  سات افراد…

مرغی کا گوشت 540 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو مہنگا ہوا جس کے بعد فی کلو قیمت 540 روپے ہو گئی ہے، گزشتہ روز فی کلو گوشت کی…

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکہ ،ایک شخص جاں بحق، 10 سے زائد افراد زخمی

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق 20 افراد سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا…

علامہ محمد اقبال کا147 واں یوم ولادت ملک بھر میں عقیدت و احترام سے

مفکر پاکستان، حکیم الامت، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147 واں یوم ولادت آج 9 نومبر بروزہفتہ کوملک بھر میں بھر پور طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ صوبائی دارالحکومت سمیت تمام ڈویژنل، ضلعی، سٹی ہیڈ کوارٹرز پر…

ملک بھر میں 5 جی انٹرنیٹ سروس کے آغاز کا اعلان

چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں 5 جی  انٹرنیٹ سروس اپریل میں متعارف کروا دی جائے گی۔  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی  کے چیئرمین نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اور ٹیلی…

فضل الرحمان بانی پی ٹی آئی سے ملنے جیل جائیں گے تو ہم سہولتکار بنیں گے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان بانی پی ٹی آئی سے ملنے جیل جائیں گے تو ہم سہولتکار بنیں گے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم شہید…

ونٹر پیکیج گھن چکر اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ،حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ونٹر پیکیج گھن چکر اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اضافی بجلی پر نہیں…