dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سیمنٹ سے متعلق بڑی خبر آگئی

سیمنٹ کی فروخت میں اکتوبر 2024 کے دوران 9فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2024 کےدوران سیمنٹ کی فروخت کا حجم 4.357 ملین ٹن رہا جبکہ اکتوبر 2023 کے دوران سیمنٹ…

سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ سے نئی دھمکی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے بدنام زمانہ گینگ لارنس بشنوئی نے ایک بار پھر بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے نام پیغام جاری کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی ٹریفک کنٹرول روم کو دھمکی آمیز پیغام ملا جس میں ایک…

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ اختر مینگل اور فہمیدہ مرزا نے 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا ہے جبکہ درخواست گزاروں میں محسن داوڑ اور مصطفی نواز کھوکھر بھی شامل ہیں۔…

اسموگ کی ابتر صورتحال ، پنجاب کے مختلف شہروں میں پارکس اور عجائب گھر بند

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ کی ابتر صورتحال کے باعث پارکس، تفریح گاہیں اور عجائب گھر آج سے 10 دن کے لیے بند کر دیئے گئے۔ پنجاب حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے…

سونا سستا

سونا دو روز تک سستا ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں آج قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 800…

عمران خان

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 4  مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی  کے خلاف 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے چار…

صائم ایوب

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب نے اپنے ون ڈے کیریئر کی پہلی نصف سنچری بنا لی۔ آسٹریلیا کیخلاف ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں صائم ایوب نے ففٹی مکمل کی ، اس سے پہلے…

زینت امان کی 12 سال بعد شوہر کو چھوڑنے کا فیصلہ کیوں کیا ؟ اصل وجہ سامنے آ گئی

کراچی (این این آئی)بالی وڈ کی مشہور اداکارہ زینت امان نے اپنے شوہر مظہر خان کے ساتھ اپنی شادی کے مشکل لمحات کے بارے میں انکشاف کیا۔ زینت امان نے بتایا کہ شادی کے پہلے سال ہی انہیں اندازہ ہوگیا…

چودھری شجاعت نے ملکی معاملات میں امریکی مداخلت کا امکان مسترد کردیا

مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ امریکا کی نئی قیادت کی پاکستان کے امور میں مداخلت کے بارے افواہیں بے بنیاد ہیں۔ مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے چین کے سرمایہ…

پاکستانی فلمی ستاروں کا سرکاری اعزازات واپس کرنے کا اعلان

لاہور (این این آئی)پاکستانی فلمی صنعت کے مشہور ہدایتکار سید نور اور دیگر فنکاروں نے اپنی سرکاری اعزازات حکومت کو واپس کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ اعزازات صرف دیوار کی زینت بن کر رہ گئے ہیں۔ان کا…