dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے کے دوران گالی نکلنے پر معافی مانگ لی

نیو یارک (این این آئی)امریکی گلوکارہ لومس نے قومی ترانہ پڑھنے کے دوران منہ سے گالی نکلنے پر معافی مانگ لی۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ لومس نے گزشتہ دنوں صدارتی امیدواروں کے مباحثے سے قبل براہ راست ٹی وی…

پاک بحریہ کا بحری جنگی جہاز سے مقامی طور پر تیار بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز سے مقامی طور پر تیار بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل زمینی اور سمندری اہداف کو درستگی کیساتھ نشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے،نظام جدید ترین نیوی…

شاہ رخ خان کا اپنی برسوں پرانی لَت چھوڑنے کا اعتراف

ممبئی (این این آئی)بالیو وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر سگریٹ نوشی چھوڑنے کا انکشاف کیا ہے۔شاہ رخ نے دو روز قبل اپنی59ویں سالگرہ منائی ہے ، اس موقع پر مداحوں سے ملاقات…

اسلام آباد: بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد پولیس نے شہرمیں بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کر لیا۔ اس  حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی سیکیورٹی…

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں بڑی کمی کردی

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں اڑھائی فیصد کمی کردی ہے۔ شرح سود 250 بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد 15 فیصد پر آگئی،ترجمان سٹیٹ بینک کا کہنا ہے مہنگائی توقع سے زیادہ تیزی سے کم ہوئی ہے،…

پنجاب میں پی آئی اے کو خریدنے کی تجویز زیر غور نہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کو خریدنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونا مہنگا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 83 ہزار700 روپے ہوگئی۔ 10گرام سونا 600 روپےمہنگاہوا جس کے بعد اس کی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار227 روپے ہوگئی۔…

یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر لیب اٹینڈنٹ نے مریض کی ای سی جی کر ڈالی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر لیب اٹینڈنٹ نے مریض کی ای سی جی کر ڈالی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان کے شہر جودھ پور سے ایک شخص کی انوکھی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی…

ایران میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، بریگیڈیئر جنرل اور پائلٹ جاں بحق

تہران: ایران میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیئر جنرل حامد مازندرانی اور پائلٹ حمید جنداغی جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے انقلابی گارڈز کے 2 اہلکار ملک کے پرامن…

ایران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پاسداران انقلاب کا جنرل جاں بحق

تہران(این این آئی)ایران میں انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق حادثہ سیستان بلوچستان کے صوبے میں پیش آیا، حادثے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے جنرل حامد مازندرانی اور پائلٹ حادثے میں…