dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مریم نواز کا بینائی سے محروم نعت گو اور کرکٹر کوگاڑی کا تحفہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بینائی سے محروم نعت گو اور کرکٹرحافظ محمد علی کوگاڑی کا تحفہ دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے حافظ محمد علی کو گاڑی کی چابی دی اوردروازہ کھول کر اسے سیٹ پر بٹھایا،کرکٹر اورنعت گوحافظ محمد علی…

آج جمہوریت کو بادشاہت میں تبدیل کیا گیا،چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے آج جمہوریت کو بادشاہت میں تبدیل کیا گیا،یہ ججز کی تعداد بڑھانا نہیں بلکہ اپنی مرضی کے جج لگاناچاہتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کے قوانین…

سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34تک بڑھانے کا بل منظور

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظورکرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے سے زائد تاخیر سے اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت شروع ہوا۔ وزیرقانون…

اسموگ ایس اوپیز کی خلاف ورزی، ایک ہزار سے زائد افراد گرفتار

لاہورسمیت مختلف اضلاع میں اسموگ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرایک ہزار 74 افراد کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق اسموگ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ایک ہزار 351مقدما ت درج کیےگئے،لاہورمیں اسموگ ایس اوپی کی خلاف…

لیسکو نے نادہندگان سے 3 ارب سے زائد کی ریکوری کر لی

لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے ایک لاکھ 19 ہزار 187 نادہندگان سے 3 ارب روپے سے زائد کی ریکوری کر لی۔ ترجمان لیسکو کے مطابق نادہندگان کے خلاف جاری مہم کو 400 روز مکمل ہو گئے۔ اس دوران…

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 خوارج ہلاک، 3 زخمی

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی وزیرستان میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 5 خوارج ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 3 اور 4 نومبر کی درمیانی شب خیبرپختونخوا کے…

کشمیریوں اور فلسطین کی حالت زار کے بعد کچھ کرنے کی ضرورت ہے ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ کشمیریوں اور فلسطین کی حالت زار کے بعد کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پیس…

ایرانی وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ترجمان کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے، رہنماؤں کے درمیان مشرق…

پٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑی خبر آگئی

جاری مالی سال کے پہلے 4ماہ میں ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیاد وں پردوفیصد نموریکارڈکی گئی ہے۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اکتوبرتک کی مدت میں ملک میں 5.18ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات…

ٹیکس چوروں اور ان کی معاونت کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کیا جائے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس چوروں اور ان کی معاونت کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔…