dhanaknews
نتین یاہو
لبنان کی سرحد کے قریب اسرائیلی قصبے میں اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کی آمد سے چند منٹ قبل ڈرون حملے کے باعث طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم لبنانی سرحد کے…
جمعہ اور اتوار کی رات ہیوی وہیکلز کے لاہور میں داخلے پر پابندی عائد
لاہور میں جمعہ اور اتوار کی رات ہیوی وہیکلزکے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ تحفظ ماحولیات کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہیوی وہیکلز پر 2دن پابندی کا اطلاق 8 نومبر سے ہو گا،ہیوی وہیکلز کے داخلے پر پابندی…
لیبیا کشتی حادثہ،بڑی گرفتاری عمل میں آگئی
ایف آئی اے نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کے بدنام زمانہ اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی…
سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن نے پاکستان سے فضائی آپریشن کی اجازت مانگ لی
کراچی: سعودی عرب کی ایک اور ایئر لائن نے پاکستان میں بین الاقوامی روٹس پر فضائی آپریشن کی اجازت مانگ لی۔ سعودی عرب کی ایک اور ایئر لائن فلائی عدیل نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کی درخواست دی ہے۔…
2050 تک پاکستان میں بجلی کی طلب سالانہ 20 فیصد سے زائد بڑھنے کا امکان
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے موسمیاتی تبدیلیوں کے شعبہ توانائی پر منفی اثرات کے پیش نظر پاکستان کے پالیسی سازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق موسم کی…
جھیل سیف الملوک میں کشتی الٹ گئی
سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک میں کشتی الٹ گئی۔ کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام کے مطابق 6سیاحوں کو فوری طور پربچالیا گیا،جھیل سیف الملوک میں کشتی رانی پر دفعہ144نافذ کردی گئی۔ ناران پولیس کے مطابق جھیل میں کشتی حادثہ کا شکار…
سعودی عرب ،ہزاروں غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے گزشتہ ہفتے 21 ہزار 370 غیر قانونی تارکین گرفتار کئے گئے ہیں۔ایس پی اے کے ،کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ…
اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان پیر کو کرے گا
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان پیر 4 نومبر کو کرے گا۔ جس میں شرح سود میں دو سے ڈھائی فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو گورنر…
ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے لاہور میں برطانیہ کی بااثر اور معروف کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی۔ برطانوی…
موٹر وے پر گاڑی الٹ گئی،قیمتی جانی نقصان
سرگودھا موٹروے ایم ٹو پر ہائی ایس گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ واقعہ بھیرہ انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں ہائی ایس گاڑی ٹائر برسٹ ہونے سے الٹ…