0

جھیل سیف الملوک میں کشتی الٹ گئی

سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک میں کشتی الٹ گئی۔

کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام کے مطابق 6سیاحوں کو فوری طور پربچالیا گیا،جھیل سیف الملوک میں کشتی رانی پر دفعہ144نافذ کردی گئی۔

ناران پولیس  کے مطابق جھیل میں کشتی حادثہ کا شکار سیاحوں کا تعلق پنجاب سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply