dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

چکوال، فائرنگ سے خاتون اپنے بیٹے اور بھائی سمیت جاں بحق

چکوال، چوآسیدن شاہ کے علاقے جھیک میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقتولین میں خاتون سمیت ان بیٹا اور بھائی شامل ہیں جن کی شناخت نبیلہ، قیصر محمود اورانیس کے نام…

آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر ، ائیر کوالٹی انڈیکس خطرناک ترین حد

آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر، ائیر کوالٹی انڈیکس خطرناک ترین حد کو چھو گیا۔ لاہور میں فضائی معیار آج انتہائی مضر صحت ہے جہاں فضائی آلودگی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی…

حق اور سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم بند ہونا چاہیے، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حق اور سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر…

 سربیا، ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے سے 13  ہلاک

سربیا میں ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے سے 13 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد امدادی کارکنوں نے بھاری مشینری سے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کیا اورکٹرز کی مدد سریا کاٹ کر لاشوں اورزخمیوں کو باہرنکالا…

مرغی کا گوشت 526 روپے فی کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں کچھ دن مسلسل کمی کے بعد مرغی کا گوشت دوبارہ مہنگا ہو گیا۔ مرغی کے فی کلو گو شت میں 22 روپے کا اضافہ ہونے سے فی کلو گو شت 526 روپے کلو…

جیکب آباد، ٹریفک حادثہ ، 5افراد جاں بحق ،20 زخمی

جیکب آباد ، ٹھل  گرڈ اسٹیشن بائی پاس پر ٹریفک حادثہ میں 5 افراد جاں بحق ،20 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کےمطابق ٹھل بائی پاس کے قریب مزدا ٹرک کے اوور ٹیک کرنے کے باعث مسافر کوچ کھائی میں جا…

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مختلف کمپنیوں نے اضافہ کر دیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق درجہ دوم 12 کلو گھی کا ڈبہ 67 روپے اضافے سے 5837 روپے کا ہو گیا ہے۔ ایک کلو درجہ…

غزہ، اسرائیل کی جارحیت، رہائشی عمارتوں پرحملے، 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید

اسرائیل کی شمالی غزہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں 50 بچوں سمیت 84 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق  نصیرات میں گھروں پربمباری کے بعد امداد کے لیے پہنچنے و الوں پردوبارہ حملہ کیا گیا،غزہ سٹی میں ایک…

رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی آ گئی

رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی آ گئی۔ اداراہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں 5.19 فیصد کمی آئی اور اس دوران تجارتی خسارہ 6…

پاکستان کا پہلا میڈیا امپیونٹی انڈیکس جاری

پاکستان کا پہلا ، جو صحافیوں کے خلاف جرائم کو روکنے کے لیے وفاقی اور صوبائی سطح پر کیے گئے اقدامات کا جامع جائزہ فراہم کرتا ہے، عالمی یوم خاتمہ استثنیٰ کے موقع پرجاری کیا گیا۔ یہ رپورٹ 2024 میں…