dhanaknews
بنگلہ دیش :شیخ مجیب ، حسینہ واجد کے ناموں پر رکھے گئے میڈیکل کالجز کے نام تبدیل
بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمان اور ان کی بیٹی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سمیت عوامی لیگ کے رہنمائوں کے ناموں پر رکھے گئے 6 میڈیکل کالجز کے نام تبدیل کردئیے گئے ہیں۔ مذکورہ اعلان وزارت صحت و…
زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کااضافہ
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 11کروڑ ڈالر کااضافہ ہوا ہے۔ ترجمان کے مطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11ارب 15کروڑ64لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں،کمرشل بینکوں کے ذخائر4ارب 89کروڑ26لاکھ ڈالرز ہیں۔ پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 16ارب 4کروڑ90لاکھ…
اڈیالہ جیل آئے پی ٹی آئی رہنمائوں کی عمران سے ملاقات نہ ہو سکی، مایوس واپس
راولپنڈی(این این آئی)اڈیالہ جیل آئے پی ٹی آئی رہنمائوں کی عمران خان سے ملاقات نہ ہو سکی۔ جمعہ کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب، زرتاج گل، قائد حزب اختلاف سینیٹ…
شمالی کوریا کا طویل ترین پرواز کرنے والا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے طویل ترین پرواز کرنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کے حکام نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنی قوم اور سرزمین…
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اوگرا نے ماہ نومبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق نومبر کے لیے ایل پی جی…
پی ٹی اے کا ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور…
پی آئی اے کی نجکاری ،واحد بولی دہندہ کی پیشکش پر انتظامیہ سرپکڑ کر رہ گئی
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے جاری بولی کا عمل ختم ہوگیا ہے۔ کنسورشیم نے پی آئی اے کیلئے بولی کی رقم بڑھانےسے معذرت کر لی، کنسورشیم کا کہنا ہے ہمارے مطابق بولی کیلئےیہی بہترین قیمت ہے ،اگر حکومت پی…
صدر آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پائوں فریکچر ہوگیا
صدرمملکت آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچرہوگیا ہے۔ ترجمان ایوان صدرکے مطابق صدر مملکت کا گزشتہ رات دبئی ائیر پورٹ پر جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوا، انہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔…
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کیلئے خوشخبری
محکمہ پاسپورٹ نے شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم کر دی ہے۔ پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا مراسلہ علاقائی دفاتر کو بھیج دیا گیا ،نئی پالیسی کے تحت شہریوں کو حدود کے دائرہ اختیار میں نرمی دی جائے گی۔ کوئی…
ووٹرز کو اردو زبان میں بھی بیلٹ پیپرز جاری
واشنگٹن: امریکہ میں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہوں گے۔ جس میں “قبل از ووٹنگ” کے لیے جاری کردہ بیلٹ پیپرز انگریزی کے ساتھ اردو زبان میں بھی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات میں…