dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

امریکی نمائندگان کا خط پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت، 160 ارکان پارلیمنٹ

امریکی کانگریس کے 62 اراکین نے صدر بائیڈن کو عمران خان کی رہائی سے متعلق خط لکھا، جسے پاکستانی ارکان پارلیمنٹ نے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔ اس خط کے جواب میں پاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکین نے…

حکومت کا دسمبر اور جنوری میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس نہ دینے کا فیصلہ

حکومت نے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ کے دوران ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزارت پیٹرولیم نے موسم سرما کے لیے…

ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر تشویش ہے، قانونی کارروائی کریں گے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ برطانیہ قانونی درسگاہ …

مریم نواز

لاہور ( شیراز حسنات ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ پرمشترکہ کاوشوں کے لیے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ  کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا۔ لاہورمیں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ لاہورمیں آج کل…

 اسلام آباد ہائیکورٹ

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین…

بالی ووڈ کی امیر ترین شخصیات میں شامل

ممبئی(این این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ لیجنڈ امیتابھ بچن کے صاحبزادے ابھیشیک بچن نے نہ صرف اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے ایک شاندار کیرئیر بنایا ہے بلکہ ان کی کامیابیاں صرف سلور اسکرین تک ہی محدود نہیں…

رائیونڈ ، تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا

لاہور رائیونڈ میں عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج بعد نمازِ عصر سے شروع ہو گا۔ سالانہ اجتماع کا پہلا مرحلہ 3 نومبراور دوسرا مرحلہ 7 نومبر سے 10 نومبر کو دعا کے بعد اختتام  پذیر ہو جائے…

بشریٰ بی بی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور میں زمان پارک آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔  زمان پارک میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے ، اس کے علاوہ کارکنوں…

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس…

میکسیکو، اسٹیل پلانٹ میں دھماکہ ، 12 افراد ہلاک ، ایک زخمی

وسطی میکسیکو میں اسٹیل پلانٹ میں دھماکے کے باعث  12 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ حکام  کے مطابق  وجوہات معلوم کرنے کیلئے تحقیقات جاری ہیں، پگھلا ہوا سٹیل کے ساتھ رابطے میں آنا دھماکے کیوجہ ہوسکتی ہے،…