dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سموگ کے پیش نظر لاہور کے مختلف علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن لگا دیا گیا

پنجاب حکومت نے سموگ کے پیش نظر لاہور کے مختلف علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن لگا دیا۔ گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں تعمیراتی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد ہوگی اس کے علاوہ چنگ چی رکشوں کے چلنے پر بھی…

سعودی عرب کا پاکستان میں مزید 60 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا حجم بڑھاتے ہوئے مزید 60 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے معاہدوں کی سیاہی خشک ہونے سے…

معلومات تک رسائی کے قانون کو سختی سے نافذ کیا جائے، جسٹس اطہر من اللہ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ معلومات تک رسائی کے قانون کو سختی سے نافذ کیا جائے، سپریم کورٹ کو ازخود معلومات تک دستیابی کو اپنانا ہو گا۔ انہوں نے کہا  کہ میں سابق چیف…

وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمیشن کے حکام کو فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔ وزیر داخلہ نے نادرا کو حملہ آوروں…

پبی، نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، سابق ناظم کے دو بیٹوں سمیت3 جاں بحق

پبی میں  نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے سابق ناظم کے دو بیٹوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی ایس پی پبی  جواد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ…

فیصل آباد اور گوجرانوالہ تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج

فیصل آباد اور گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ فیصل آباد تعلیمی بورڈ میں میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان میں 19 ہزار 104 طلبہ نے شرکت کی، جن میں سے 8 ہزار…

ایف بی آر نے 56  شہروں میں جائیداد کی قیمت 80 فیصد بڑھا دی

ایف بی آر نے 56  شہروں میں جائیداد کی قیمت 80 فیصد تک بڑھا دی اور نئی قیمتوں کا اطلاق  یکم نومبر سے ہو گا۔ چیئرمین ایف بی آر راشد محمد لنگڑیال  نے بتایا کہ جائیداد کی قیمت بڑھانے کا…

ایف بی آر نے 56  شہروں میں جائیداد کی قیمت 80 فیصد بڑھا دی

ایف بی آر نے 56  شہروں میں جائیداد کی قیمت 80 فیصد تک بڑھا دی اور نئی قیمتوں کا اطلاق  یکم نومبر سے ہو گا۔ چیئرمین ایف بی آر راشد محمد لنگڑیال  نے بتایا کہ جائیداد کی قیمت بڑھانے کا…

 سانگھڑ، پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان کی فائرنگ ، ماں 2 بہنیں، بہنوئی جاں بحق

سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنی ماں، 2 بہنوں اور بہنوئی کو کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق  واقعہ جھول تھانے کے علاقے میں پیش آیا، ملزم فرارہونے…

  پاور سیکٹر میں اصلاحات کا عمل شروع ، کئی آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم

 نیشنل ٹاسک فورس کی حکمت عملی کے تحت پاورسیکٹر میں اصلاحات کا عمل شروع کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاور سیکٹر میں اصلاحات کے لیے نیشنل ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا…