dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مختلف شہروں میں رات گئے موسلا دھاربارش،پہاڑوں پر برفباری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اسلام آباد میں بارش کے باعث خنکی میں اضافہ ہوگیا ،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے اسلام آباد میں آج مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔…

ابھی سنگل ہوں، ارجن کپور نے ملائیکہ سے علیحدگی کی تصدیق کردی

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار ارجن کپور نے ملائیکہ اروڑہ سے راہیں جدا ہونے کی تصدیق کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ارجن کپور ایک تقریب میں شریک تھے جہاں انہوں نے لوگوں سے مخاطب ہونے کیلئے مائیک تھاما…

دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی بیوہ نہ لکھا جائے، طلاق ہوچکی تھی، بشری اقبال فتوی سامنے لے آئیں

کراچی (این این آئی)مرحوم سکالر عامر لیاقت کی سابق و پہلی اہلیہ ڈاکٹر بشری اقبال نے مختلف دینی علما و مدارس سے حاصل کئے گئے فتووں کو شیئر کرتے ہوئے میڈیا اور صحافیوں سے التجاء کی ہے کہ وہ دانیہ…

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اورسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا اورانکی صحت و تندرستی کیلئے دعا کی،شہبازشریف نے عالمی مالیاتی اداروں سے متعلق معاملات پرحمایت…

سلمان خان اور ذیشان صدیقی کو فون پر قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سٹار سلمان خان اور معروف شخصیت ذیشان صدیقی کو فون کالز پر قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے نوئیڈہ سے ایک 20 سالہ نوجوان کو…

جمعہ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے یکم نومبر کو دیوالی کے موقع پر صوبے میں مقیم ہندو برادری کے لیے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشنز و کوآرڈی نیشن نے دیوالی کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔…

یہ حکومت مشکوک مینڈیٹ کی وجہ سے یہاں بیٹھی ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی: سابق وفاقی وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ یہ حکومت مشکوک مینڈیٹ کی وجہ سے یہاں بیٹھی ہوئی ہے۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بار ایسوسی ایشن میں وکلا سے…

اسلام آباد بینک ڈکیتیوں کے نشانے پر،36گھنٹوں میں 4 وارداتیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بینک ڈکیتی کی 4 وارداتیں ہوئیں جس میں ایک شخص جاں بحق، 9 زخمی ہوگئے۔ پہلی ڈکیتی آئی نائن میں ہوئی ،مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا،دوسری بینک…

سب کچھ بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے ہو رہا ہے، کارکنوں کو بنا رہے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سب کچھ بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے ہو رہا ہے۔ لیکن یہ اپنے کارکنوں کو بنا رہے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا…

نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں، وزیر اعظم

ریاض: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت، تعلیم اور صحت عامہ کے حوالے سے با اختیار بنانے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی…