dhanaknews
آن لائن فراڈ
اسلام آباد ( مجاہد حسین، ابوبکر خان) پاکستان میں آن لائن فراڈ عروج پر ، یومیہ چار سو سے زائد فراڈ ہونے لگے۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم نے پاکستان میں چھ سو ارب کا آن لائن فراڈ کا پتہ لگایا…
کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں فی کلو 80 روپے تک کا اضافہ
ملک بھر میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 20 روپے سے 80 روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے مارکیٹ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ جاری کی، برانڈڈ گھی…
سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافہ، جمعہ کو قومی اسمبلی
سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق بل قومی اسمبلی میں جمعہ کو پیش کیا جائے گا۔ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23کی جائے گی اور…
سعودی عرب میں اپنی نوعیت کے انوکھے اور پرتعیش جزیرے سندالہ کا افتتاح
سعودی عرب کے عظیم الشان شہر نیوم کے تحت بحیرہ احمر میں ایک پرتعیش جزیرے سندالہ کے افتتاح کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جزیرہ سندالہ بحیر احمر کا داخلی دروازہ ہوگا جہاں یورپی، سعودی اور خلیج تعاون کونسل…
ایمان مزاری
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور شوہر ہادی علی کے خلاف انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے…
سونا 2 لاکھ 85 ہزار روپے تولہ ہوگیا
سونے کی قیمت میں کمی ہونے کے بعد سونا پھر مہنگا ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 85 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔…
’’ ایک’’ ہو کر کھیلیں، محسن نقوی، توقعات پر پورا اتروں گا، محمد رضوان
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ ٹیم کے کپتان سے کہا ہے کہ ’’ایک‘‘ ہو کر کھیلیں، کوئی آپ کو شکست نہیں دے سکتا، محمد رضوان نے یقین دھانی کرائی کہ وہ توقعات پر پورا اترنے کی کوشش…
’’ ایک’’ ہو کر کھیلیں، محسن نقوی،توقعات پر پورا اتروں گا، محمد رضوان
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ ٹیم کے کپتان سے کہا ہے کہ ’’ ایک’’ ہو کر کھیلیں، کوئی آپ کو شکست نہیں دے سکتا، محمد رضوان نے یقین دھانی کرائی کہ وہ توقعات پر پورا اترنے کی…
میں پبلک فگر ہوں پبلک پراپرٹی نہیں
لاہور (این این آئی) معروف پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے فیشن سینس پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ڈرامہ سیریل ‘عہدِ وفا’ کی اداکارہ علیزے شاہ اس وقت امریکا میں…
پنجگور، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، 5 افراد جاں بحق ،2 زخمی
پنجگور میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پنجگورکے علاقے پروم میں ڈیم کی دیکھ بھال پرمامور مقامی افراد…