dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کے8ویں ایڈیشن میں شرکت کرینگے،کابینہ کے ارکان بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ فیوچرانویسٹمنٹ انیشی ایٹو ملکوں کو اپنی اقتصادی طاقت نمایاں کرنے کا…

قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا ملک بھر میں مظاہرے کرنے کا اعلان

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ بشری بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ…

پٹرول کی فی لٹر قیمت میں کم ازکم 85 روپے کمی کی جائے، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بجلی بلوں پر عوام کو فوری ریلیف دے۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پٹرول کی فی لٹر قیمت میں کم ازکم 85…

سپریم کورٹ ، 26 آئینی ترمیم سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا ہے۔ 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا، جس کے مطابق 16ستمبر کو 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف…

مسلم لیگ ن نے وقت کے ساتھ سبق سیکھا، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے وقت کے ساتھ سبق سیکھا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے…

موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں مختلف برانڈز کی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔ پاکستان میں ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت اکتوبر 2024 میں بڑھ کر تقریباً 1,57,900 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ ہونڈا سی ڈی 70…

پاکستان میں 5 الیکٹرک گاڑیاں متعارف

25 سے 27 اکتوبر تک ہونے والےپاکستان آٹو شو کے دوران مختلف کمپنیوں نے 5 الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائیں۔ شو کے دوران  شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی اور ان الیکٹرک گاڑیوں میں گہری دلچسپی لی۔ ہنڈائی ایلانٹرا ہائبرڈ ہنڈائی…

45 کروڑ میں بنی بھارتی فلم ریلیز کے 10 ماہ بعد بھی صرف 60 ہزار روپے کماسکی

ممبئی (این این آئی)فلم سازی ایک مہنگا کاروبار ہے جس میں زیادہ تر بڑی فلموں پر کروڑوں کی لاگت آتی ہے، جتنا بڑا اسٹار فلم میں ہوگا بجٹ بھی اتنا ہی بڑا ہوتا ہے۔اس کے باوجود پروڈکشن سے لیکر کاسٹنگ…

پنجاب کی 43 جیلوں میں 9ہزار سے زائد جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب میں محفوظ جیل منصوبے کے تحت صوبے کی 43 جیلوں میں 9 ہزار سے زائد جدید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل نے پنجاب کی تمام جیلوں میں جدید کیمروں…

سموگ سے بچاؤ کے لیے ایمرجنسی الرٹ جاری

سموگ سے بچاؤ کے لیے ایمرجنسی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماسک پہنیں، کھڑکیاں اور دروازے بند رکھیں،دہلی اور امرتسر سے سموگ زدہ ہوا لاہور میں داخل ہورہی…