dhanaknews
سونا مہنگا ہونے کے بعد دوبارہ سستا ہو گیا
سونا مہنگا ہونے کے بعد دوبارہ سستا ہو گیا، گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن سونے کی قیمت میں دو ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن ایک بار پھر سونے کے نرخ میں 900 روپے…
آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست، اسکولوں کے اوقات تبدیل
بھارت سے آنے والی آلودہ ہوائیں لاہور کے لئے زہر بن گئیں، سموگ کی مجموعی شرح 500 سے تجاوز کر گئی جس کے باعث فضا میں سانس لینا محال ہوگیا۔ فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا بھر میں پہلے…
جاپان انتخابات ،خواتین کی 465 نشستوں میں سے 73 پر جیت
جاپان میں انتخابات، خواتین نے ریکارڈ تعداد میں نشستیں حاصل کرلیں، وزیراعظم حکمراں اتحاد کے پارلیمانی اکثریت سے محروم ہونے کا امکان ہے۔ جاپان کے نشریاتی ادارے این ایچ کے نے کہا ہے کہ خواتین نے ایوان زیریں کی 465…
ایمان مزاری
اسلام آباد پولیس نے کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں معروف وکیل ایمان مزاری کو شوہر سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں کار…
مندروں کی سکیورٹی مزید سخت، پولیس نے تحقیقات شروع کردی
بھارت میں پروازوں کے بعد مندر کو بھی بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہونے لگی ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے تروپتی میں واقع اسکون مندر کو بم کی دھمکی کے بعد خوف و ہراس پھیل…
پی ٹی آئی کا باضابطہ طور پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ
پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کیلئے پارلیمان کے دونوں ایوانوں…
”میں مزہ چکھ چکی ہوں”، مدیحہ امام کا بیرون ملک شادی کرنے والوں کو اہم مشورہ
کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے آج کل کے لڑکے لڑکیوں کو بیرون ملک شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔اداکارہ مدیحہ امام مئی 2023 میں بھارت سے تعلق رکھنے والے موجی بسر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں…
دونوں ایوانوں کے اجلاس آج طلب
سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر ساڑھے 4 بجے اور قومی اسمبلی کا شام 5 بجے طلب کر لیا گیا۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے سینیٹ نے 5 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا ہے، سینیٹ کے اجلاس کی شروعات …
فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمیں جعلی مقدمات میں پھنسایا ہوا ہے، عمران خان کا فیصلہ سر آنکھوں پر ، ہمارے لیڈر بانی پی ٹی آئی ہیں ، ان کے علاوہ ہم کسی کو…
پشاور، ایک ہفتے کے دوران مرغی 35 روپے کلو سستی، سبزی مہنگی
لاہور میں مرغی کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پشاور میں بھی مرغی کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ پشاور میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 35 روپے تک کی کمی…