dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

26ویں آئینی ترمیم کا سارا کریڈٹ بلاول بھٹو کو جاتا ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے بیورو چیف ہم نیوز لاہور شیراز حسنات سے انٹرویو میں خصوصی گفتگو کی۔ ہم نیوز سے ان کی گفتگو کا خلاصہ درج ذیل ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کا سارا…

جعلی رسیدیں جاری کرنے پر2ر یسٹورنٹس سیل،بھاری جرمانے عائد

ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر 2ر یسٹورنٹس سیل کردیئے ہیں۔ ایف بی آر نے ٹیئر1ریٹیلرز، ریسٹورنٹس کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے پی اوایس انوائسنگ سسٹم کی مہم کاآغاز کردیا ،پوائنٹ آف سیل ٹریکنگ…

پیپلزپارٹی سندھ سے ووٹ تو لیتی ہے کوئی کام نہیں کرتی، مفتاح اسماعیل

حیدرآباد: سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ سے ووٹ تو لیتی ہے لیکن کوئی کام نہیں کرتی۔ سابق وفاقی وزیر اور عوام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری جنرل مفتاح اسماعیل نے حیدرآباد میں…

صدی کے آخر تک زمین کے درجہ حرارت میں ہوشربا اضافے کا امکان، اقوام متحدہ کا انتباہ

نیویارک: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ کو 1.5 سینٹی گریڈ تک محدود کرنے کا ہدف جلد ہی دم توڑ دے گا۔ کیونکہ گزشتہ سال کاربن کے اخراج میں ریکارڈ اضافہ سامنے آیا ہے۔ اقوام متحدہ نے…

خیبر پختونخوامیں 2 مختلف آپریشنز ، 4خوارج ہلاک،3زخمی

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشن کے دوران 4خوارج ہلاک اور 3زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن میں 2خوارج ہلاک ہوئے اسی طرح ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے…

سعودی گولڈ مارکیٹ ،سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 331.30 ریال، 22 قیراط ایک گرام 303.30 اور18 قیراط 248.47 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 289.89…

کسان اتحاد کا ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ

ملتان: صدر پاکستان کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے قرضوں سے حکمران عیاشیاں کر رہے ہیں۔ فیصلہ کر لیں کہ ملک کا سوچنا ہے یا آئی ایم ایف کی ماننی…

آئینی ترمیم کے بعد وزیراعظموں کو گھر بھیجنے کا راستہ رک جائے گا، بلاول بھٹو

لاہور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد وزیراعظموں کو گھر بھیجنے کا راستہ رک جائے گا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں پولو ٹورنامنٹ کا میچ دیکھنے…

پنجاب میں اسموگ ،محکمہ تحفظ ماحول کا الرٹ جاری

لاہور: محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے اسموگ کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کے مطابق امرتسر سے چلنے والی سموگ زدہ ہوا کا دبا بڑھ گیا۔ اور 24 گھنٹے کے اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس…

کویت میں غیرملکیوں پر بڑی پابندی عائد

کویت نے ٹریفک قوانین میں کئی تبدیلیاں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کویتی وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار اسسٹنٹ انڈر سیکرٹری ٹریفک امور اور آپریشننز میجر جنرل یوف الخدہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نئے قانون میں…