dhanaknews
ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کو دیکھتے ہوئے پیٹرول کی قیمت…
سوڈان، فصلوں پر کیڑے مار سپرے کرنے والا طیارہ رکشے سے ٹکرا گیا، 4 افراد ہلاک
سوڈان میں طیارے اور رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق مشرقی سوڈان کی ریاست القضارف میں ایک چھوٹا طیارہ کچے رن وے پر اترنے کے دوران لوڈر…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی ، انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہچچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں زبردست…
مرغی کا گوشت 18 روپے فی کلو سستا ہو گیا، انڈے مزید مہنگے
لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، انڈوں کی فی درجن قیمت میں مزید 2 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ تین دنوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 26 روپے کی کمی ہو گئی ہے، مرغی کا…
فلپائن میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں ، ہلاکتیں 100 سے بڑھ گئیں ، 5 لاکھ افراد کی نقل مکانی
فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی کی تباہ کاریاں جاری ، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رہائشی علاقوں میں طغیانی اور موسلا دھار بارشوں کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو…
غزہ پر بمباری سے مزید47 فلسطینی شہید، لبنان میں 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 47 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا ۔ دوسری جانب سے لبنان میں اسرائیلی کے 4 فوجی مارے گئے۔ بیت لاھیہ میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے شہید ہونے والوں میں خواتین اور بچے…
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، دونوں رہنمائوں نے 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر اتفاق کیا ہے۔ ملاقات کے دوران اتفاق کیا گیا کہ 7 ویں ترمیم میں صوبوں کے حقوق سے…
عالمی مارکیٹ میں خال تیل اور گیس کی قیمتوں میں 5 فیصد تک کمی
عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں 5 فیصد تک کمی آ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی خام تیل 73 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی…
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور خطہ…
ملک میں اس وقت جنگی ماحول ہے، محمود خان اچکزئی
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت جنگی ماحول ہے۔ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اپنے جاری ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان کی شاہراہیں…