dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی سالانہ آمدن 100 فیصد بڑھ کر 110 ارب روپے ہو گئی

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی سالانہ آمدن 64 ارب سے 100 فیصد بڑھ کر 110 ارب روپے ہو گئی ہے جو ملک کے کسی بھی سرکاری ادارے کی آمدنی میں ایک تاریخی…

اورکزئی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، اہلکار شہید، ایک زخمی

اپر اورکزئی میں پولیو ٹیم پر مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید اورایک زخمی ہوگیا۔ ڈی ایس پی کے مطابق واقعہ ڈبوری بادان کلے میں آیا،جس کے بعد پولیس اور فرنٹیئر کور کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے…

اربوں روپے مالیت کی مفت بجلی، تقسیم کارکمپنیوں کے ملازمین ماہانہ

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے ملازمین اربوں روپے مالیت کی مفت بجلی کی سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں پیش کردہ اعداد و شمار کے مطابق تمام ڈسکوز کے کل…

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کے 8 ویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے ، کانفرنس میں…

 پاکستان اسٹاک مارکیٹ

 پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ…

غزہ، اسرائیلی فوج کی بمباری، 2 ننھی بچیوں سمیت 32 فلسطینی شہید

غزہ کا محاصرہ جاری، اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید  32 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق  شہید ہونے والوں میں زیادہ ترتعداد  خواتین اوربچوں کی ہے، جبالیہ کیمپ میں بھی اسرائیلی حملے میں 2 فلسطینی…

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 533 روپے مقرر، انڈے مزید مہنگے

لاہور، دو دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 36 روپے کی کمی ہو گئی، انڈوں کی قیمت بڑھ گئی۔ گزشتہ چار دنوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 44 روپے فی کلو کی کمی ہو گئی ہے،…

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے درج مقدمات میں 14 روز تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ…

پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں 83 ارب کا اضافہ

پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں 83 ارب کا اضافہ ہو گیا ہے اور گردشی قرضے کا حجم 2 ہزار 393 ارب تک جا پہنچا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں گردشی قرضوں کی…

نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف واشنگٹن پہنچ گئے ، پاکستانی سفیر رضوان شیخ سعید اور سفارتخانے کے عملے نے استقبال کیا۔ نوازشریف طبی معائنے کیلئے امریکا گئے ہیں ، نواز شریف کا اہم امریکی شخصیات سے ملاقاتوں کا…