0

 سانگھڑ، پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان کی فائرنگ ، ماں 2 بہنیں، بہنوئی جاں بحق

سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنی ماں، 2 بہنوں اور بہنوئی کو کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق  واقعہ جھول تھانے کے علاقے میں پیش آیا، ملزم فرارہونے میں کامیاب ہو گیا، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس بھی پھیل گیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے  پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتارکرکے سزا دلوائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply