dhanaknews
لاسٹ کال ،لاسٹ فال میں تبدیل ہوگئی،مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فرنچائز پی ٹی آئی کا آج دیوالیہ ہو گیا، عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کہا تھا گھر کا معاملہ گھر…
اپوزیشن کے احتجاج سے روزانہ 190 ارب روپے کا نقصان
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے روزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت خزانہ نے نقصانات سے متعلق ایک رپورٹ تیار کی ہے ،اندازے…
پی ٹی آئی کا قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل ،اسلام آباد میں سکیورٹی انتہائی سخت
پاکستان تحریک انصاف کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پشاور سے نکلنے والا قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل ہوگیا ہے ،عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی ہمراہ ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف پشاور ریجن…
کرم میں فریقین کے درمیان سیزفائر ہوگیا
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قبائل کے درمیان 7 دن کیلئے سیزفائر پر اتفاق ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف کی سربراہی میں حکومتی جرگہ کرم سے واپس پشاور پہنچ گیا ہے۔ بیرسٹرسیف کا کہنا تھاکہ…
اگر تحریک انصاف اپنا بہتر مستقبل چاہتی ہے تو ان کو پی ٹی آئی پرامن بننا ہوگا،ناصر شاہ
سندھ کے صوبائی وزیر ناصر شاہ کا کہنا ہے اگر تحریک انصاف اپنا بہتر مستقبل چاہتی ہے تو ان کو پی ٹی آئی پرامن بنناہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ عرصہ پہلے بھی…
بیلاروس کا 68 رکنی اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
بیلا روس کا 68 رکنی اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کا استقبال کیا۔ وفد میں وزیر خارجہ، وزیر توانائی، وزیر صنعت،وزیر عدل و انصاف،وزیر مواصلات، وزیر قدرتی وسائل، وزیر ہنگامی حالات…
عوام کو بیوقوف بنایا جارہا،عوام کو سڑکوں پر لاکر خود بھاگ جاتے ہیں،مصدق ملک
وفاقی وزیرپٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عوام کو بیوقوف بنایا جارہا ہے،عوام کو سڑکوں پر لاکر خود بھاگ جاتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا عوام کے مسائل کا حل ترجیح ہے،حکومتی اقدامات سے مہنگائی…
وفاقی وزیراطلاعات کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ،صورتحال کا جائزہ
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ،صورتحال کا جائزہ لیا ، پولیس اہلکاروں سے ملاقات بھی کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا تحریک انصاف کے لوگ خود جاکر پولیس کی…
ڈی چوک آنے والوں کو گرفتار کرینگے،وفاقی وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ ڈی چوک کو محفوظ بنانے کیلئے پولیس نگرانی کر رہی ہے ، جو بھی ڈی چوک آئےگا،اسے گرفتار کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…
امیدوں پر پانی پھر گیا،سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر آگئی
سر کاری ملازمین کیلئے ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافےکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا ہے۔ فنانس ڈویژن نے وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات کی جانب سے سر کاری ملازمین کی ماہانہ رینٹل سیلنگ میں اضافے کیلئے بھیجی گئی سمری پر تحفظات کا…