dhanaknews
بانی پی ٹی آئی کا جیل میں رہنا ملکی مفاد میں ہے، رانا ثنا اللہ
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا جیل میں رہنا ملک کے مفاد میں ہے۔ وزیراعظم کے مشیررانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے حکومت…
اسلام آباد، احتجاج روکنے کیلئےرکھے گئے کنٹینرز میں آگ لگ گئی
اسلام آباد میں تھانہ کھنہ کے نزدیک کنٹینرز میں آگ لگ گئی، کنٹینرز ممکنہ طور پر احتجاج کو روکنے کیلئے رکھے گئے تھے۔ ریسکیو ٹیمیں آگ بھجانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، ریسکیو حکام نے بتایا کہ کنٹینرز میں آگ…
دانیال عزیز کار سرکار میں مداخلت کے مقدمہ میں بری
وفاقی وزیر و سینئر سیاستدان دانیال عزیز چوہدری کو الیکشن کے روز درج مقدمہ میں بری کر دیا گیا۔ دانیال عزیز پر تھانہ صدر شکر گڑھ میں الیکشن کے دن کار سرکار دیں میں مداخلت اور پولیس کو دھمکیاں دینے…
بجلی صارفین کے لئے ونٹر پیکج منظوری کی درخواست نیپرا میں جمع
سردیوں میں بجلی کے فی یونٹ پر26 روپے تک ریلیف دینے کی تجویز کا معاملہ ونٹر پیکج کی منظوری کیلئے پاور ڈویژن نے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ نیپرا کی جانب سے ونٹر پیکج کی درخواست پر 26 نومبر…
ایئرپورٹ پرمسافروں کے 72 گھنٹے قیام کی خبریں، جھوٹ ہیں، سول ایوی ایشن
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کے 72گھنٹے قیام کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہیں فیک نیوز ہیں، سوشل میڈیا پر ’’اے وائے…
راولپنڈی، سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 3 فتنہ الخوارج ہلاک، 2 فرار
راولپنڈی، چکری کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ، فتنہ الخوارج کے 3 خطرناک نامعلوم دہشت گرد ہلاک، 2 فرار ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے…
ن لیگ سے تحفظات، پانی پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پانی کے معاملے پر سندھ کا مؤقف واضح ہے اور سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں جانے نہیں دیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
آئی جی اسلام آباد کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے ارکان پختونخوا اسمبلی کی درخواست مسترد
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر کیخلاف خیبرپختونخوا اسمبلی کے ارکان…
نو مئی مقدمات، علیمہ و عظمیٰ کی ضمانتوں میں7دسمبر تک توسیع
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مختلف مقدمات میں علیمہ خان اور عظمی خان سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہنیں عظمی خان…
پی ٹی آئی والے چند ووٹوں کیلئے ملک کا نقصان نہ کریں، گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے چند ووٹوں کے لیے ملک کا نقصان نہ کریں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…