dhanaknews
موبائل فون چوری کرکے بھاگنے والا شخص ہیلی کاپٹر کے ذریعے گرفتار
لندن (این این آئی)برطانیہ میں پولیس نے موبائل فون چھین کر بھاگنے والے موٹرسائیکل سوار افراد کو دو گھنٹے سے بھی کم وقت میں گرفتار کرلیا۔عرب ٹی وی کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں اس لمحے کو دکھایا…
سیکیورٹی خدشات والے علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سیکیورٹی خدشات والے علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ملک کے دیگر حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی۔ تاہم…
خیبر پختونخوا کی جیلوں کی ریفارمز کیلئے ذیلی کمیٹی قائم
پشاور: خیبر پختونخوا کی جیلوں کی ریفارمز کے لیے ذیلی کمیٹی قائم کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا کی جیلوں کی ریفارمز سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ…
بشری بی بی کا پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کااعلان
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 24 نومبر کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان…
سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 خارجی دہشتگرد مارے گئے
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے 2 مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں 3 خارجی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر اور جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات…
احتجاج کیلئے اسلام آباد آنے والے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہو گی، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو کوئی اسلام آباد آیا تو توہین عدالت کی کارروائی ہو گی۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ میں نے کہا تھا…
فی تولا سونا 2200 روپے مہنگا ہو گیا
کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 2200 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ ہو گیا۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 ہزار…
پی ٹی آئی نے کارکنوں کو اسلحہ فراہم کردیا، وزیر اطلاعات پنجاب کا الزام
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اپنے کارکنوں کو 24 نومبر کے احتجاج کے لیے اسلحہ فراہم کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس…
پی ٹی آئی احتجاج میں دہشتگردی کا خطرہ، الرٹ جاری
اسلام آباد: نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا) نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران دہشتگردی کا الرٹ جاری کر دیا۔ نیکٹا کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے دوران دہشتگردی…
پی ٹی آئی کے 200 کارکنان گرفتار
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 200 کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے سلسلے میں اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔…