dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اب فرش یا گاڑی دھونا بھی مشکل، ہزاروں روپے کا جرمانہ ہو گا

راولپنڈی: فرش یا گاڑی دھونے پر بھی اب ہزاروں روپے کا جرمانہ ہو گا۔ واسا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق فرش یا گاڑی دھونے کیلئے پانی کے ضیاع پر 20 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔…

تین دن میں مرغی کا گوشت 26 روپے سستا

لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، تین دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 26 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 12 روپے کی مزید کمی سے فی…

شہرت سے ڈر لگتا ہے کہ اللہ کو کیا جواب دوں گی،ہانیہ عامر

کراچی(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہاہے کہ اپنی شہرت سے خوف آتا ہے کہ میں اللہ تعالی کو کیا جواب دوں گی؟۔ایک حالیہ انٹرویو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے اپنی سوشل…

زیادہ رقبے پر گندم کاشت کرنے والے کسانوں کو اربوں روپے مالیت کے انعامات

پنجاب حکومت نے زیادہ رقبے پر گندم کاشت کرنے والے کسانوں کو اربوں روپے مالیت کے انعامات بذریعہ قرعہ اندازی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر زراعت و لائیو اسٹاک سید عاشق حسین کرمانی نے ساہیوال میں گندم کی…

مزید دو ممالک شینگن ممالک کا حصہ بننے کیلئے تیار

رومانیہ اور بلغاریہ آئندہ برس شینگن ممالک کا حصہ بننے کے لیے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق دونوں ممالک آئندہ سال جنوری میں شینگن مما لک کا حصہ بن جائیں گے۔ ہنگری کے وزیر داخلہ سینڈور پنٹر نے…

قانون ہاتھ میں لینے والے کسی بھی شخص کو واپس نہیں جانے دینا، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والے کسی بھی شخص کو واپس نہیں جانے دینا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی علی الصبح پولیس فورس کا حوصلہ بڑھانے…

ملک میں چاول کی برآمدات میں اضافہ

ملک سے چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیاد پرنمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک اورادارہ شماریات کے اعداد و شمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں چا ول کی…

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بھی بند

پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر اسلام آباد میں 23 نومبر کو میٹروبس سروس آئی جے پی تا پاک…

لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے بند، کنٹینرز لگا دیے گئے

پی ٹی آئی کی جانب 24 نومبر کی احتجاجی کال کے پیش نظر لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے ہیں۔ لاہور سے دیگر شہروں کو جانے والی موٹرویز کو بند کر دیا…

راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج…