dhanaknews
موٹر ویز بند رکھنے کا فیصلہ
موٹرویز آج رات 8بجے سے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایم 1 موٹروے پشاور سے اسلام آباد رات8بجے سے بند ہو گی ،ایم2موٹروے لاہور سے اسلام آبادرات 8بجے سے…
سابق صوبائی وزیر کی 6 مقدمات میں درخواست ضمانت خارج
سابق صوبائی وزیر محمود الرشید کی 6 مقدمات میں درخواست ضمانت خارج کردی گئی ہے۔ عسکری ٹاور حملہ سمیت 9 مئی کے6مقدمات کے کیس کی سماعت ہوئی ،بعدازاں انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظرعلی گل نے فیصلہ سنایا۔…
دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے، آرمی چیف
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ مربوط اور مضبوط آپریشنز کے ذریعے پاک فوج…
اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈوں کو آج رات 8 بجے سے بند کرنے کا حکم
تحریک انصاف کی احتجاجی کال کے پیش نظر اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈوں کو آج رات 8 بجے سے بند کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ سیکرٹری اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈوں…
ایک ہفتے کے دوران 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ،17 میں معمولی اضافہ
ملک میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روزمرہ استعمال کے 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ،23 کی قیمتوں میں استحکام اور 17 کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا۔ مجموعی طور پر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر0.67…
گرل فرینڈز بنانے کے مقابلے میں جاوید شیخ اور شان شاہد کو میں ہرا دیتا تھا، سید نور
کراچی (این این آئی)ہدایتکار سید نور نے اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں اداکار جاوید شیخ، شان شاہد اور میرا گرل فرینڈز بنانے کا مقابلہ ہوا کرتا تھا جس میں ہمیشہ میری جیت ہوتی تھی۔یک انٹرویو میں ہدایتکار سید نور…
پاکستان میں تیار کی گئی بم پروف گاڑیاں اب برآمد بھی کی جائیں گی
دفاعی نمائش آئیڈیاز میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے طے پا گئے۔ نمائش میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے ہونے کے بعد پاکستان میں تیار کی گئی بم پروف گاڑیاں اب برآمد بھی کی جائیں گی۔ نجی شعبے کے تحت…
خوارج دہشتگرد
بنوں اور بلوچستان کے مختلف مقامات پر سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 7 خوارج دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا…
سونا دو دن میں 6200 روپے فی تولہ مہنگا
دو دن میں سونا 6 ہزار 200 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے مزید بڑھ گئی، گزشتہ روز سونا 3700 روپے مہنگا ہوا تھا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 780 ہزار500…
پنجاب بھر میں 3 دن کے لئے دفعہ 144 نافذ
حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں تین دن کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی…