dhanaknews
پی ٹی آئی مرکزی قیادت کی اکثریت کا خود کو بشریٰ کے بیان سے الگ کرنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی اکثریت نے خود کو بشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے بشریٰ بی بی کو کسی بھی معاملے سے پہلے بانی پی ٹی آئی…
حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل
حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ کمیٹی میں اسحاق ڈار،خواجہ آصف،اعظم نذیرتارڑ اور احد خان چیمہ شامل ہیں،امیرمقام،رانا ثنااللہ،ملک احمد خان، مریم اورنگزیب،خواجہ سعد رفیق ،جعفر مندوخیل اوربشیر احمد میمن بھی کمیٹی…
9مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی عدالت نے سزائیں سنا دیں
9مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سزائیں سنا دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے سزایافتہ مجرمان میں پاکستان کےمختلف شہروں میں مقیم 4افغان شہری بھی شامل ہیں،مجرمان کی سزا میں 6 سال تک قید اور…
معروف کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان کردیا
ایم جی پاکستان نے اپنی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹس میں کہا:’’اس سال کی سب سے بڑی خوشی! ایم جی ایچ ایس…
کینیڈا میں2 ماہ کیلئے مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس ختم
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک میں دو ماہ کے لیے منتخب اشیاء پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان اشیاء میں بچوں کے لباس، جوتے، ڈائپرز، کار سیٹ، کتابیں، اخبار،…
ملک میں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں بڑا اضافہ
جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ملک میں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 22 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ملک میں…
سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع
ممبئی (این این آئی)سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے سوشل میڈیا پر دوسرے بچے کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔ثنا خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی ہے کہ ان کا خاندان اب تین سے…
دشمنوں سے اپنے آپ کو بچائیں یااپنے لوگوں سے؟مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم دشمنوں سے اپنے آپ کو بچائیں یااپنے لوگوں سے اپنے آپ کو بچائیں،جو کچھ ہورہا ہے یہ میری سمجھ سے بالاتر ہے۔ تونسہ شریف میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
سٹیٹ بینک کا 55روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک نے بابا گرونانک کے555ویں یوم پیدائش پر 55روپے کا سکہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق بابا گرونانک کے یوم پیدائش پر 55 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا جائےگا،سکے میں دھاتی ساخت تانبہ 79…
بشریٰ بی بی کا سعودیہ بارے بیان سب سے بڑی پاکستان دشمنی:شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کا سعودی عرب سے متعلق بیان سب سے بڑی پاکستان دشمنی ہے۔ کچھی کینال کی بحالی کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا سعودی…