dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

تحریک انصاف

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف نے وضاحت جاری کر دی ہے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی سے متعلق سیاق و…

بشریٰ بی بی

عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی…

عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار…

ابھیشیک اور ایشوریا کی علیحدگی کی افواہوں پر امیتابھ بچن کا سخت ردعمل

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں خاندان کے بارے میں چلنے والی افواہوں پر سخت الفاظ میں ردعمل دیا ہے۔ ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا…

عمران خان

سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کر دی ہے۔ رہائی کی روبکار اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کی ، عدالتی روبکار میں…

روئی کی قیمت میں 300 روپے فی من کمی

ملک بھر میں روئی کی قیمت میں 300 روپے فی من کمی ہو گئی ہے۔ روئی کی قیمت میں 300 روپے کی کمی سے فی من قیمت 17 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے، چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق…

کرم حملہ ، پارا چنار شہر میں سوگ ، کاروباری مراکز اور بازار بند

ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے میں جاں بحق 42 افراد کی میتیں پارا چنار پہنچا دی گئیں جہاں آج نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ خوفناک حملے میں بڑی تعداد…

عمران خان

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سیل کو تھانہ ڈکلیئر کرکے پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے سیل سرکل 4 کو تھانہ نیو ٹاؤن…

راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کیلئے بند رہے گی۔ میٹرو بس انتظامیہ نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں میٹروبس سروس 28 نومبرسے یکم دسمبرتک بند کی جائے گی۔ راولپنڈی میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدراسٹیشن…

مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو سستا ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ برائلر مرغی کا گوشت مزید 14 روپے فی کلو سستا ہو گیا ہے، جس کے بعد فی کلو قیمت 487…