dhanaknews
آسٹریلیا کے سکول نے دنیا کی بہترین عمارت کا اعزاز اپنے نام کرلیا
دنیا کی بہترین عمارت کا ٹائٹل آسٹریلیا کے سکول نے اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مضافاتی علاقے چیپینڈیل میں قائم ڈارلنگٹن پبلک سکول نے خوبصورتی میں تمام فلک بوس عمارتوں کو پیچھے…
پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر متعارف، نام عینی رکھا گیا
کراچی کے ایک نجی اسکول میں پاکستان کی پہلی اے آئی ٹیچر متعارف کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر متعارف کرادی گئی، گلشن اقبال کے نجی اسکول میں اےآئی ٹیچر کا تقرر نامہ جاری کیا…
کراچی، سڑک پر کچرا پھینکنے والوں کو جرمانہ اور 3 سال قید ہوگئی
کراچی میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز اور صفائی قوانین کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ یا 3 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن کا صفائی…
نہم کا امتحان دینے والے طلباء کو عمر حد میں 10 ماہ کی رعایت
لاہور بورڈ کے تحت نہم جماعت کا امتحان دینے والے لاکھوں طلباء کو عمر کی حد میں دس ماہ کی رعایت مل گئی۔ اس سے قبل 12 سال سے کم عمر کے طلباء نہم میں اپنی رجسٹریشن کروانے کے اہل…
چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب
چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد الحمرا ہال میں کیا گیا۔ تقریب میں افغانستان، بنگلہ دیش،سری لنکا، ساوتھ افریقہ اور پاکستان کی ٹیمیں شریک تھیں، صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر مہمان…
ویڈیو بیان معاملہ، بشری بی بی کیخلاف دو الگ الگ مقدمات درج
بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف دو مقدمات درج کر لیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روزبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کے بعد ڈیرہ غازی خان اور راجن پورمیں…
غیر رجسٹرڈ سکولوں سے قومی خزانے کو سالانہ کروڑوں کا نقصان
پرائیویٹ سکولوں کیجانب سے رجسٹریشن نہ کروانے پر مالی نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن میں تیزی لانے کا حکم دے دیا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق صوبہ بھر سمیت صوبائی دارالحکومت…
چیمپیئنز ٹرافی، کپ بلدیہ عظمی کراچی کے صدر دفتر پہنچا دیا گیا
آئی سی سی کے تحت دورہ پاکستان کے آخری مرحلے میں کراچی میں موجود چیمپئینز ٹرافی کا کپ بلدیہ عظمی کراچی کے صدر دفتر پہنچا دیا گیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب اور صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے…
بھارتی سکھ یاتریوں کی واپسی آج ، لاہور میں شاپنگ کی
بھارتی سکھ یاتریوں کی لاہور میں شاپنگ، آج واہگہ بارڈر کے راستے واپس انڈیا روانہ ہونگے۔ بابا گورو نانک جنم دن کی 555ویں جنم دن کے موقع پر بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں کی گورو دوارہ ڈیرہ…
پی ٹی آئی کے سعودی عرب کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں،وقاص اکرم
پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سعودی عرب کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں، بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما …