dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

تحریک انصاف سے کسی سطح پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد؛ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے کسی سطح پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مختلف ممالک…

پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج کا حتمی پلان فائنل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج کے لیے حتمی پلان فائنل کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج حتمی مراحل میں داخل ہو گیا۔ پی ٹی آئی کی اسلام آباد اور…

بانی پی ٹی آئی کی رہائی تک اسلام آباد میں رہیں گے، علی امین گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد میں رہیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے…

تحریک اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گی، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تحریک اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گی۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس 22اور 23 نومبر کی درمیانی شب ہوا، اجلاس میں اس بات…

پی ٹی آئی احتجاج، اڈیالہ جیل جانے والے راستے بند کر دیے گئے

پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ جیل جانے والے راستے پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں۔ راولپنڈی شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس تعینات ہے۔اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والا…

سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

طلب میں کمی کے باعث ملک میں سولر پینلز اور بیٹریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔ پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے ساتھ سولر بیٹری کی قیمتوں میں قابل ذکر کمی سامنے…

ضلع چکوال کے تمام داخلی و خارجی راستے کنٹینرز سے بند کر دیے گئے

ضلع چکوال کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر کنٹینرز کھڑے کر دیے گئے۔ مندرہ چکوال روڈ،جہلم روڈ کلرکہار اور نیلہ دلہہ روڈ بھی بند کر دیا گیا ہے، تمام مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔…

بغیر اجازت احتجاج پر 3 سال قید کے نئے قانون پر وزارت قانون اور اٹارنی جنرل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغیر اجازت احتجاج پر تین سال قید کے قانون کے خلاف درخواست پر وزارت قانون و انصاف اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہری کی جانب سے دائر…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے اہم رابطہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا اور موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔ وزیر داخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے بعد کی صورتحال سے آگاہ…

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پنجاب بھر میں دفعہ ایک 144 کے نفاذ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے تحت احتجاج کرنے کا حق استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پی ٹی آئی کے وکیل اظہر…