dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ہیلی کاپٹر

 کرم میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے بعد حالات بدستور کشیدہ ، پارا چنار میں حکومتی وفد کے ہیلی کاپٹر پر بھی فائرنگ کی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی وفد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر امن…

بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حواس باختہ حکومت نے پاکستان کو کنٹینرستان بنایا ہوا ہے، کنٹینرز کے پہاڑ کھڑے کرنے سمیت خندقیں بھی کھودی گئی ہیں۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ…

موبائل متاثر

راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسلام آباد میں چند مقامات پر موبائل فون ڈیٹا سروس بند جبکہ موبائل فون ڈیٹا سروس…

اسلام آباد میں سرچ آپریشن، پی ٹی آئی کے 300 سے زائد کارکنان گرفتار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت نے پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 300 سے زائد کارکنان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ…

بشریٰ بی بی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبعیت خراب  ہو گئی۔ اسلئے وہ آج کے احتجاج میں شرکت نہیں کریں گی۔ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے…

احتجاج میں لاکھوں لوگ آ گئے تو عمران خان رہا ہوسکتے ہیں، شیر افضل مروت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ احتجاج میں لاکھوں لوگ آ گئے تو عمران خان رہا ہوسکتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو…

آصف کرمانی

سابق سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ مجھے فون پر دھمکی دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ن لیگ کے خلاف بیان دے کر اچھا نہیں کر رہا، مجھے یا میری فیملی کو نقصان پہنچا تو ن لیگ کی…

پی ٹی آئی کا احتجاج، اہم شاہراہیں بند، اسلام آباد سیل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کے باعث پنجاب کی اہم شاہراہیں بند کر دی گئیں۔ جبکہ اسلام آباد کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی…

محسن نقوی سے مذاکرات کامیاب نہیں ہونگے، فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ بشری بی بی جب بھی بات کریں ٹیم سے مشورہ کریں تو بہتر ہوگا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے پروگرام پاکستان ٹو نائٹ میں گفگتو…

راستوں کی بندش، جی ٹی روڈ چناب ٹول پلازہ پر دو باراتیں پھنس گئیں

پاکستان راستوں کی بندش، جی  ٹی روڈ چناب ٹول پلازہ پر دو باراتیں پھنس گئیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث باراتیں سیالکوٹ اور گوجرانوالہ سے گجرات اور جہلم جا رہی تھیں لیکن چناب ٹول پلازہ پر دونوں باراتیں…