dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

احتجاج کے باعث راستوں کی بندش، دلہا موٹر سائیکل پر ہی دلہن لے گیا

لاہور میں راستے بند ہونے کی وجہ سے دلہا اپنی دلہن کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر رخصت کرکے لے گیا۔ احتجاج کے باعث شہر بھر میں راستے بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،…

عمران خان

تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو پرتشدد مظاہرے کرنے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر عارف علوی کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق احتجاج کا…

پی ٹی آئی میں حب الوطن لوگ موجود ہیں، حکومت سے اتحاد ہماری مجبوری ہے، گورنر پنجاب

اسلام آباد: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں حب الوطن لوگ موجود ہیں۔ جبکہ حکومت سے اتحاد ہماری مجبوری ہے۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر نے ہم نیوز کے پروگرام “صبح سے…

بلوچستان

کوئٹہ کے مغوی طالبعلم  کی عدم بازیابی کے خلاف بلوچستان کے مختلف شہروں میں پہیہ جام ہڑتال جاری ہے، کوئٹہ، لورالائی اور کوہلو میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہیں۔ گزشتہ روز  مغوی طالبعلم مصور کاکڑ کی عدم…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، کاروبار میں تیزی، ڈالر سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 1180 پوائنٹس کااضافہ دیکھنے میں آیا، کاروبارکے دوران…

ملک میں کسی کو انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں کسی کو انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں رہنماؤں سے ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ…

پی ٹی آئی کا قافلہ منزل کیجانب رواں دواں، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی سخت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا قافلہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی…

مرغی کا گوشت 490 روپے کلو ہوگیا، انڈے مزید مہنگے

لاہور، مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت مزید بڑھ گئی۔ مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، اس اضافے کے بعد سرکاری نرخنامے میں فی کلو قیمت…

کرم ،فریقین کا 7 دن کیلئے جنگ بندی اور لاشیں واپس کرنے پر اتفاق

ضلع کرم میں قبائل کے درمیان 7 دن کیلئے جنگ بندی اور ایک دوسرے کی لاشیں واپس کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے  مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف کی سربراہی میں حکومتی جرگہ فریقین میں جنگ …

تحریک انصاف سے اب کوئی مذاکرات نہیں کریں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے اب کوئی مذاکرات نہیں کریں گے۔ اسلام آباد کی طرف آنے والے قافلے سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو…