dhanaknews
سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی
گزشتہ ہفتہ کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق 21نومبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل…
جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے9 ججز کی نامزدگی کر دی
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے9 ججز کی نامزدگی کر دی ۔ ذرائع کا کہنا ہے جسٹس کے کے آغا آئینی بینچز اور آئینی کمیٹی کے سربراہ ہونگے، آئینی کمیٹی میں…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ…
الیکشن ٹربیونل نے این اے 263 پر انتخابی عذرداری کا محفوظ فیصلہ سنا دیا
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 263 سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیاگیا،ٹریبونل نے جمال شاہ کیخلاف دائر انتخابی عذرداری خارج کردی۔ الیکشن ٹریبونل کے جج محمد عامرنوازرانا نےمحفوظ فیصلہ سنایا،فیصلے میں ن لیگ کے جمال شاہ کاکڑکی کامیابی کو برقراررکھا…
پنجاب حکومت نے اسموگ پابندیوں میں نرمی کردی
پنجاب حکومت نے اسموگ پابندیوں میں نرمی کردی،لاہور سمیت 4 اضلاع میں تعمیراتی کام کی اجازت دے دی گئیڈی جی محکمہ ماحولیات نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہیوی ٹریفک پیر سے جمعرات شہر میں داخل ہو…
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان یادداشتوں پر دستخط
اسلام آباد: پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔ پاکستان بیلا روس کے درمیان مفاہمتوں اور معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔ پاک بیلاروس 5 سالہ تعاون پر نیوٹریفوڈ اینڈ فارماسیوٹیکل کمپنی اور بیلاکٹ سمیت مختلف مفاہمتی…
شاہ محمود
عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں شاہ محمود قریشی،عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کیخلاف فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل…
بیرسٹر گوہر
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف نے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات کی۔ ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہنے والی طویل ملاقات میں اسلام آباد میں احتجاج…
پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہو گا، سیکرٹری اسکولز پنجاب
پنجاب کے سیکرٹری اسکولز خالد نذیر وٹو نے کہا ہے کہ 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔ سیکرٹری اسکولزپنجاب کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں 10 جنوری 2025ء تک چھٹیاں ہوں گی۔ پنجاب کے اسکولوں…
یقین ہے غیرت مند پختون آخر تک میرا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، بشریٰ بی بی
پشاور: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے غیرت مند پختون آخر تک میرا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ…