dhanaknews
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس 98 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا ، دوسری جانب کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں…
فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شرپسندوں کی گاڑی سے رینجرز اہلکاروں کو کچل…
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں 3.295 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ
زرمبادلہ کے ملکی ذخائرمیں جاری کیلنڈر سال کے دوران مجموعی طور پر 3.295 ارب ڈالرکا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال کے اختتام پر زر مبادلہ کے ملکی…
ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات میں مداخلت کے کیس میں بڑا ریلیف مل گیا۔ اسپیشل کونسل جیک اسمتھ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کیس ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ الزامات پر قائم ہیں…
سندھ حکومت نے نوجوانوں کیلئے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا
سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لیے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن کاکہنا تھا کہ عوام نے 24 نومبر کی پی ٹی آئی کی کال مسترد کردی ہے، سندھ سے کوئی…
تحریک انصاف احتجاج ، راولپنڈی اسلام آباد میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ
تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث راولپنڈی ، اسلام آباد اور لاہور میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ وزارت پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ریفائنری کو خام تیل کی فراہمی اور وہاں سے پیٹرولیم مصنوعات کی…
پی ٹی آئی قافلہ
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ اسلام آباد کے سیکٹر جی 11 پہنچ گیا ، قافلہ اس وقت ریڈ زون کی جانب رواں دواں ہے۔ بانی پی…
پی ٹی آئی سے اپیل ہے کہ تشدد سے گریز کریں،امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکن سے اپیل ہے کہ پرامن احتجاج اور تشدد سے گریز کریں۔ واشنگٹن میں نیوز بریفنگ کے دوران بات چیت کرتے ہوئے میتھیو ملرنے کہا…
دارالحکومت میں فوج طلب، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
دارالحکومت میں فوج طلب، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر…
شرپسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی، 4 اہلکار شہید
شرپسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی،4 اہلکار شہید اور 5 رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی شرپسندوں کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں اب تک…