0

دارالحکومت میں فوج طلب، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

دارالحکومت میں فوج طلب، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی،جس سے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعے میں 5 رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں، شرپسندوں کے حملوں میں اب تک 100  سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply