dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

علی امین اور بشریٰ بی بی دونوں فرار ہیں، محسن نقوی

اسلام آباد، وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈہ پور اور بشریٰ بی بی دونوں فرار ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی ڈی چوک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام صورتحال اسلام…

بشریٰ بی بی کا ڈرائیور پولیس نے گرفتار کر لیا

بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ڈرائیور پولیس نے گرفتار کرلیا۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق  اعلیٰ افسران اور  اسلام آباد کی پولیس کی بھاری نفری بانی پی ٹی آئی  کی اہلیہ بشری بی بی کی…

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور ڈی چوک سے فرار، کارکن بھی تتر بتر

پولیس آپریشن کے دوران وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور اور بانی  پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی گاڑی میں بیٹھ کر فراراور کارکن بھی بھاگ نکلے۔ علی امین گنڈا پور، بشریٰ بی بی بلیو ایریا میں…

پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کا معاملہ،اوگرا کی جانب سے اہم بیان آگیا

اوگرا نے پٹرولیم ڈویژن کے تعاون سے چیف سیکرٹریز اور مقامی انتظامیہ کے ذریعے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست کی ہے کہ وہ پٹرولیم مصنوعات لے جانے والی ٹینک لاریوں کی ریٹیل دکانوں تک بلاتعطل نقل و حمل…

ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل سیاسی ٹرائل کی کلاسک مثال ہے، جسٹس منصور علی شاہ

جسٹس منصور علی شاہ نے ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کیخلاف صدارتی ریفرنس میں اضافی نوٹ جاری کیا ہے۔ جسٹس منصورعلی شاہ کا کہنا ہے ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل سیاسی ٹرائل کی کلاسک مثال ہے،ذوالفقارعلی بھٹو کیس میں تفتیش کی…

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل(بدھ) طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل شام 4 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا،کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، امن و امان کی…

شیخ وقاص اکرم کی کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل

پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ پرامن رہنے کا درس دیا ہے،ہمارا کوئی آدمی رینجرز…

بانی پی ٹی آئی سنگجانی میں دھرنا دینے پر آمادہ تھے,بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ  بانی پی ٹی آئی سنگجانی میں دھرنا دینے پر آمادہ تھے، بشریٰ بی بی نے جگہ تبدیل کرنے سے انکار کر دیا۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا…

حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کااعلان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کس طرح کے لوگ آئے ہیں اور کارروائیاں کی…

میں شادی کیلئے نہیں مگر شادی کے خلاف بھی نہیں ہوں، ملیکا شراوت

ممبئی (این این آئی)48سالہ بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے سنگل ہونے کی تصدیق کردی۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں ملیکا شراوت نے کہاکہ یہ سچ ہے کہ میں سنگل ہوں، مکمل اعتماد کے ساتھ اپنی تنہائی کو قبول…